:میں پہلی بار ایک مولانا صاحب دیکھا ہے جس نے بالکل درست فرمایا ❤❤❤❤❤❤
2026-08-09 14:26:59
5
Hamid Bhatti :
السلام علیکم حضرت مجھے آپ کا نمبر چاہیے مجھے بہت کچھ سیکھنا ہے آپ سے اگر ممکن ہے تو مجھے نمبر دے دیں اپنا
2026-08-09 01:46:49
3
rao wasif :
السلام علیکم قاری عدنان صاحب،
براہِ کرم رہنمائی فرما دیں کہ جو لوگ ہر جمعرات اپنے فوت شدہ عزیز و اقارب کے لیے ختم دلواتے ہیں، کیا اس طرح ہر جمعرات ختم دلانے کا کوئی ثبوت ہمارے نبی ﷺ کی سنت یا احادیثِ مبارکہ سے ملتا ہے؟ اگر اس بارے میں کوئی مستند شرعی رہنمائی ہو تو ضرور آگاہ فرمائیں۔ جزاک اللہ خیراً۔
2026-08-08 20:41:50
0
Muhammad Waqas :
ماشاءاللہ بہت عمدہ خطاب کیا ہے اللہ تعالیٰ سب بھائیوں کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین