@hafiz.zeeshan630: بڑا مقابلہ عشاء کی رکعتیں 9ہیں یا پھر 17ہیں حضرت مولانا محمد عمر قریشی صاحب اللّٰہ تعالیٰ ان کی عمر میں اضافہ فرماۓ آمین ثم آمین ❤️🥀💔💯🫀🤲👈
Alhamdulillah hamary pass asy ulmaa mojood hen Allah Pak apka saya ta dair rakhen
aameeen
2026-08-10 05:56:05
3
Amir Khan :
عشاء کی نماز کی17 رکعت ہیں
2026-08-19 11:31:21
6
𝑵𝒐𝒐𝒓 𝑪𝒓𝒆𝒂𝒕𝒊𝒗𝒆 :
ماشاءاللہ استاد محترم نے
واضح دلائل سے ثابت کر دیا
الحمدللہ
2026-08-09 18:33:59
8
Baloch 86🎭 :
Good
2026-08-30 19:23:56
0
Talha@sadiq :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دو مذہبی عظیم سکالر مفتی مفتی عبدالرحمن عابد اف فیصل اباد یہ اہل حدیث مفتی ہے دوسرے مفتی طارق مسعود صاحب اف کراچی یہ دو بندوں کے مفتی ہیں اور یہ دونوں مفتیان جانے پہچانے شخصیت ہیں کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں اور یہ عشاء کی چھ رکعتیں بتاتے ہیں اور جو شیخ حدیث ہوتے ہیں وہ چاہیں دیوبندیوں کے ہوں یا پھر اہل حدیثوں کے کیونکہ وہ چھ بتاتے ہیں
2026-08-29 10:41:46
1
M Mumtaz :
ماشاءاللہ بہت خوب کہا حضرت جی
2026-08-08 16:19:05
4
Majid Ejaz :
میں قربان جاؤں اپنے شہر کے اتنے بڑے اکابر پر اللہ تعالی اپ کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین