@hussan_parsat8: زندگی بڑی قربانیوں یا عظیم کارناموں سے نہیں بنتی۔ بلکہ چھوٹی چھوٹی باتوں سے بنتی ہے۔ مسکراہٹیں، مہربانیاں، چھوٹے چھوٹے وعدے، روز مرہ کے کام جو محبت سے ادا کیسے جائیں یہی وہ نعمتیں ہیں جو دل جیتی ہیں، رشتے محفوظ کرتی ہیں اور دوسروں کے ساتھ ساتھ ہمیں بھی سکون بخشتی ہیں یہی اصل خدمت ہے جو ہر با مقصد زندگی انجام دیتی ہے۔" _ جان ٹیمپلٹن #viral #nature #foryou #aesthetic #waqaryousafzai