کوئی لفظوں کیلئے بیٹھا رہا ... !!
اور کسی نے آنکھیں پڑھ لی .!
2026-09-17 05:44:33
1
😊Masoom sa syed😊♥🥰 :
ہائے اوے وہ کہتے ہیں نہ کوئی میرا ہو جائے ایسی میری تقدیر نہیں میں وہ شیشہ ہوں جس کی کوئی تصویر نہیں درد سے ہے رشتہ میرا خوشیاں مجھے نصیب نہیں مجھے بھی کوئی یاد کرئے میں اتنا بھی خوش نصیب نہیں
2026-08-08 15:45:25
7
🥀محمد عمران🥀 :
اداس شام بھی ہنسنے لگے ترے دم سے
ترے تبسمِ دلکش میں اک خمار رہتی ہے
خدا کرے تری مسکان یوں ہی قائم ہو
کہ اس سے میری ہر اک صبح خوشگوار رہتی ہے
2026-08-09 06:53:49
5
sarwarkhan8002 :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️ji
2026-08-08 15:24:26
6
Aziz Bachchu :
মাশাল্লাহ 🤲
2026-08-09 06:13:52
5
Cute Rajjj ho yr :
😔😔😔
2026-08-08 19:25:31
6
خوش بخت :
kis nay nikala
2026-08-11 23:13:21
1
waziristani :
وہ بیوقوف نالائق بدنصیب بدقسمت سب کچھ نکال دیگا اپنے بےوفا دل سے لیکن ان پیاری خوبصورت نایاب چراغ جیسی آنکھوں کو کیسے نکالے گا شاید بہت مشکل ہوگا
2026-08-14 07:01:21
1
°بکھرے خواب * :
پتہ نہی کبھی کبھی لگتا ہے محبت نام کی کوئی چیز ہے بھی کے نہی
کیوں کے کبھی خود کی آنکھوں سے دیکھا نہی محبت مل جائے کسی کو💔
2026-08-09 20:02:58
3
AnandKrishnan :
2026-08-09 14:46:23
3
Asif Ali :
nice۔
2026-08-24 09:58:45
1
🥀💸Sahil Ali Jato 💸🥀 :
😭😭😭
2026-09-15 16:29:34
0
𝗦𝗮𝗟𝗮𝗥 🏴☠️ :
ooohhh hhhoooo
2026-08-18 16:40:38
2
manzar :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-09 07:00:59
3
waziristani :
ان پیاری آنسو سے بھری زخمی آنکھوں کو دیکھ کر کسی ظالم بےرحم بےوفا پتھر دل دھوکے باز کی یاد اجاتی ہے
2026-08-09 18:54:08
3
@𝕄𝕦𝕤_𝕝𝕚𝕞𝕞_𝕘𝕚𝕣𝕝 🌙 :
❤️❤️❤️
2026-08-09 00:18:16
5
waqas ahmed :
🥰🥰🥰
2026-08-08 17:56:53
5
Mehak 🌹🌹Lahore🥰💞🥀 :
🌹🌹🌹
2026-08-08 16:41:22
5
shayaan😎😎 :
😌😌😌
2026-08-08 16:05:16
5
To see more videos from user @xtylish.girl309, please go to the Tikwm
homepage.