بیوی اپنے شوہر سے اس کی اجازت لے کر اپنے شوہر کا نام پکار سکتی ہے
کیونکہ میری بیوی نے مجھ سے اجازت لی اور میرے نام سے ہی پکارتی ہے
2026-09-07 07:55:49
0
Liaqat Ali :
acha ye baat b hai
2026-09-02 13:11:58
0
Salman jaffery :
good
2026-09-04 15:11:17
0
Affan Azlan :
Deen me ha orat mard k name se pukar sakti hai
2026-09-07 06:47:08
0
M Adnan :
koi hadis nhi Hy asi
2026-09-07 15:56:31
0
Muhammad Arslan :
یہ کہیں قرآن اور حدیث میں ہے عورت مرد کو نام سے نہیں پکار سکتے
2026-09-07 03:48:45
5
Rana Javeed :
sorry
2026-09-03 05:03:58
2
sikandar :
KOI HADEES KOI REFERENCE ?
2026-09-07 00:30:02
2
ABUBAKR TARAR :
یہ بات کہ “عورت اپنے شوہر کو نام لے کر پکارے تو یہ مکروہ ہے” شریعت کا کوئی عام اور قطعی حکم نہیں۔ قرآن و حدیث میں ایسی کوئی صحیح اور واضح دلیل نہیں ملتی کہ بیوی کا شوہر کو اس کے نام سے پکارنا بذاتِ خود مکروہ ہو۔ البتہ میاں بیوی کو ایک دوسرے سے ادب، احترام اور اچھے انداز سے بات کرنے کا حکم ہے۔ بعض معاشروں میں شوہر کو نام سے پکارنا بے ادبی سمجھا جاتا ہے، مگر معاشرتی رواج کو شرعی حکم قرار دینا درست نہیں۔ لہٰذا اصل چیز نام لینا نہیں بلکہ اندازِ گفتگو اور احترام ہے۔
2026-09-06 09:46:03
2
innocent hassan :
molvi na kr yar log kaha ponch gaye aor tm log abi b
2026-09-06 22:42:53
0
Asim Rsheed sanghera jutt :
🥰🥰🥰
2026-09-09 08:16:26
0
Islamic studio :
❤️❤️❤️
2026-08-08 18:06:06
0
To see more videos from user @islamic_video7598, please go to the Tikwm
homepage.