Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@ndtgnoud: Đê mê
Nguyễn Đoàn Tuấn Dương 📸
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 08 August 2026 15:55:01 GMT
212
0
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
2.4MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
2.4MB
)
Watermark .mp4 (
2.46MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ndtgnoud, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
اگر مجھے میری میت کا آخری دیدار نصیب ہوا تو میں اپنا ماتھا چوم کر کہوں گی، مبارک ہو، آج تم اُس منافق بستی، مطلبی لوگوں، جھوٹی محبت، کھوکھلی ہمدردی اور نام نہاد رشتوں کے ہاتھوں دی گئی اذیتوں سے نجات پا گئی۔ آج تم اُن تمام رویّوں سے آزاد ہو گئی جنہوں نے تمہارے دل کو بار بار توڑا، تمہاری خاموشی کو کمزوری سمجھا، تمہارے صبر کو تمہاری مجبوری جانا اور تمہاری محبت کو اپنی مرضی کے مطابق استعمال کیا۔ آج تمہیں کسی کے بدلتے لہجے سے خوف نہیں ہوگا، کسی کی بے رخی تمہاری آنکھوں میں نمی نہیں لائے گی، کسی کے جھوٹے وعدے تمہارے دل میں امید جگا کر پھر اسے تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ آج تمہیں کسی کے سامنے اپنی سچائی ثابت نہیں کرنی، کسی کو اپنی نیت کا یقین نہیں دلانا، کسی رشتے کو بچانے کے لیے اپنی عزتِ نفس قربان نہیں کرنی۔ آج تمہیں اُن لوگوں کی محفلوں میں بیٹھنے کی ضرورت نہیں جن کے لبوں پر محبت اور دلوں میں حساب کتاب ہوتا ہے، جن کی ہمدردی صرف لفظوں تک محدود ہوتی ہے اور جن کی قربت کے پیچھے بھی کوئی نہ کوئی مطلب چھپا ہوتا ہے۔ کاش تمہیں یہ سکون زندگی میں ہی نصیب ہو جاتا، کاش تمہارے تھکے ہوئے دل کو کوئی ایسا کندھا مل جاتا جہاں تم بنا کسی خوف کے اپنے دکھ بیان کر سکتی، کاش کوئی تمہاری خاموشی کے پیچھے چھپی بے شمار باتوں کو سمجھ لیتا، کاش کوئی تمہیں یہ احساس دلاتا کہ تمہاری موجودگی بھی اہم ہے اور تمہارے احساسات بھی۔ مگر افسوس، تم نے اکثر اُن لوگوں کے لیے خود کو تھکایا جنہیں تمہاری تھکن کا احساس تک نہ ہوا۔ تم نے اُن رشتوں کو نبھانے کی کوشش کی جن میں تمہارے حصے میں صرف انتظار، بے قدری اور وضاحتیں آئیں۔ تم نے بہت دفعہ اپنے دل کو سمجھایا کہ شاید اگلی بار کوئی تمہیں سمجھ لے گا، شاید اس بار کوئی تمہاری محبت کی قدر کرے گا، شاید اب کی بار کوئی تمہیں وہی خلوص لوٹائے گا جو تم نے اسے دیا ہے۔ مگر ہر بار تمہاری امیدوں کے حصے میں ایک نیا دکھ آیا۔ پھر بھی تم نے نفرت کو اپنے دل کا مستقل گھر نہیں بنایا، تم نے لوگوں کی تلخیوں کے باوجود اپنے اندر محبت کی جگہ باقی رکھی، تم نے ٹوٹے ہوئے احساسات کے باوجود دوسروں کے لیے دعائیں کرنا نہیں چھوڑیں۔ اور آج جب تم اپنے آخری سفر پر ہو تو میں تمہیں صرف یہی کہنا چاہوں گی کہ اب اپنے دل کو مزید کسی کے رویّے کا بوجھ مت دینا۔ جو کچھ تم نے برداشت کیا، وہ تمہارے رب سے پوشیدہ نہیں تھا۔ تمہاری وہ دعائیں بھی اُس کے علم میں ہیں جو تم نے کسی سے کہے بغیر مانگیں، تمہارے وہ آنسو بھی اُس سے چھپے نہیں جو تم نے تنہائی میں پونچھ لیے، اور تمہاری وہ تکلیفیں بھی اُس کے علم میں ہیں جنہیں دنیا نے معمولی سمجھ کر نظر انداز کر دیا۔ اے میری تھکی ہوئی روح، اگر زندگی نے تمہیں بہت دکھ دیے تو اپنے رب کی رحمت سے ناامید مت ہونا۔ تمہاری اصل پناہ لوگوں کے بدلتے دل نہیں، بلکہ اُس رب کی رحمت ہے جو ہر حال میں تمہیں جانتا ہے۔ آج اگر تم دنیا کی تلخیوں سے رخصت ہو رہی ہو تو تمہارے لیے میری آخری دعا یہی ہے کہ اللہ تمہاری مغفرت فرمائے، تم پر اپنی رحمت نازل کرے، تمہاری قبر کو نور سے بھر دے اور تمہیں اپنے فضل و کرم سے سکون عطا فرمائے۔ آمین۔ #fyp #fyppppppppppppppppppppppp #viralvideo #repost #unfreezmyaccount
#CapCut
Siapa sebenarnya yang diduga berada di balik penyadapan Presiden Prabowo Prof gema #PROFGEMA #nkribergema #gemagoeyardi #gemasr #fypindonesia
Wie sieht die Welt in 100 Jahren aus? 🌍 Ich zeige dir die Top 7 Dinge, die heute noch nach Science-Fiction klingen, aber laut Forschern und Raumfahrtfirmen schon in Planung sind: 7️⃣ Organe aus dem 3D-Drucker: ein neues Herz aus deinen eigenen Zellen, keine Warteliste mehr 6️⃣ Bergbau auf Asteroiden: Platin aus dem All statt aus der Mine 5️⃣ Schwimmende Städte auf dem Meer gegen den steigenden Meeresspiegel 4️⃣ Ein Weltraumaufzug: ein Kabel bis weit ins All, ganz ohne Rakete 3️⃣ Kernfusion: Strom wie in der Sonne, fast ohne Grenzen 2️⃣ Menschen auf dem Mars und die ersten Kinder, die nie die Erde gesehen haben 1️⃣ Wir werden viel älter, hundert Jahre könnten ganz normal sein Die Zukunft im Jahr 2125 könnte völlig anders aussehen, als wir denken. Welche Erfindung kommt deiner Meinung nach zuerst, und willst du überhaupt 150 werden? Schreib es in die Kommentare! 👇 Mehr Zukunft, Prognosen und Trends findest du auf 9b.de #weltin100jahren #zukunft #zukunftstechnologie #mars #wissen
#naquueda
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy