@qaziatzaz: #الحمدللہ! ❤️ ابو جان قاضی احمد بخش صاحب کو حکومت کی جانب سے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ، ڈویژن ڈیرہ غازی خان سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے، اور انہیں ضلع راجن پور لوکل گورنمنٹ کا اضافی (Additional) چارج بھی سونپ دیا گیا ہے۔# اللہ تعالیٰ ابو جان کو اس نئی ذمہ داری میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور عزت و وقار کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دینے کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲❤️