@newkhanscg: گیٹ پر سٹین لیس اسٹیل راڈ فِٹ کرنے کا خوبصورت طریقہ نئے گیٹ پر سٹین لیس اسٹیل کی راڈز فِٹ کرکے خوبصورت اور جدید لک دی۔ اس ویڈیو میں راڈز کی فٹنگ اور گیٹ کے فائنل ڈیزائن کو دیکھیں۔ #GateDesign #StainlessSteel #GateMaking #ModernGate #IronGate