@zainleeb: Maturity is when you realize that...! کچھ دکھوں کا مداوا نہیں ہوتا ، کچھ نقصان زندگی بھر کے لیے ہوتے ہیں دنیا آج بھی اچھے مردوں سے خالی نہیں... بس وہ اپنے کردار کا شور نہیں مچاتے کبھی کبھی، آپ کو بس اپنے دل پر رکھنے کے لیے ٹھنڈی پٹیاں درکار ہوتی ہیں خاموشی بہترین ہتھیار ہے، خاص طور پر اس وقت جب لوگ آپ سے چیخنے کی توقع کریں قبول کیے جانے کے لیے آپ کو خود کو چھوٹا کرنے کی ضرورت نہیں جو چیزیں اور لوگ ہمارے والدین کو ٹھیک نہیں لگتی٫وہ۔ واقعی ٹھیک نہیں ہوتی #fypviralシviral🖤tiktok #foryoupage