@toota_hua_dil_.3: نشہ تھا اس کی جھوٹی باتوں میں مرشد 💔 وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہو گئے۔ 🥀 #TootaHuaDil #UrduPoetry #SadPoetry #HeartTouching #BrokenHeart
💔وہ مستقل عادی ہے عارضی محبت کا....
وہ میرے بعد کسی اور سے دل لگائے گا.!
2026-08-19 07:27:20
23
ྀ★️Mafia Girl❥ᥫ🖊️ྀ :
افسوس تو رہے گا اتنا پیار دینے کے بعد بھی
تیرے منہ سے اپنے لیے بُرا ہی سنی میں نے🥺❤️🩹
2026-08-18 04:26:48
45
Op❣️Jeya :
*ہم نے رو رو کر مانگا تھا اسے خدا سے!!🤲🥹*
*وہ بھی ہمیں مانگ لیتے تو کیا بات تھی!!🤌💔*MPMB ✨✨✨
2026-08-18 05:09:38
9
🦋 ZeeNat ShehZadi🌹 :
اقرار کر گیا کبھی انکار کر گیا...🥺
ہر بار اک عذاب سے دوچار کر گیا....❤️🩹
راستہ بدل کے بھی دیکھا مگر وہ شخص....🖤
دل میں اتر کے ساری حدیں پار کر گیا....🥀💯
2026-08-18 18:16:15
27
✍✯༈༻ :
:ہر کسی کو ڈھونڈنے مت نکل جایا کرو 💔🥺*
*لوگ گم نہیں ہوتے بس بدل جاتے ہیں ....💔
2026-09-06 13:21:12
7
Khan Zadi💕💞 :
Hyyyy 💔😭
2026-08-18 09:25:50
10
ꋊꄲ ꋊꋬꂵꏂ ꍌ꒐ꋪ꒒🥂👀🙌🥷🩺💞 :
Right🥰🥰
2026-08-16 17:47:47
8
💓cute girl 🤞🤞 :
Hyyyyyyyyy😭
2026-08-18 16:25:27
11
meshal queen :
eñd py Bhai dokhy baz bol dya mujhy
2026-08-19 07:14:12
12
😥💔 adhuri mohabbat 😥so💔sad :
bewafa 😭💔💔😭💔💔 RRR😭😭😭💔💔💔💔
2026-08-17 23:27:15
11
🇴🇲🇴🇲shahzad g🇵🇰🇵🇰 :
@🇴🇲🇴🇲shahzad g🇵🇰🇵🇰:🇴🇲🇴🇲Shahzad g🇴🇲🇴🇲:کبھی اس درد سے گزرو تو معلوم ہو تم کو مرشد جدائی وہ بیماری ہے جو دل کا خون پیتی ہے
2026-08-10 20:05:22
8
Sad girl💔 :
دل ہی تو تھا أس کا بھر گیا میرا مر گیا💔🥺
2026-10-01 16:34:03
5
hayee meri jaan love you💋 :
hayee 🫀😭
2026-08-17 14:36:22
5
*zarmina*sk :
💯👍❣️💔
کبھی سوچا ہے؟
جن سے بات نہ ہو
ان کے بغیر سانس کیسے لیتے ہیں 💔
2026-09-10 12:24:55
9
🦋⃟⃝𝐒𝐚𝐝 𝐆𝐢𝐫𝐥𝄟⃝⃟⃝✫ 😭💔 :
@👍💖🥺💯:ہم نے چراغ جلائے تھے جس راہ کی خاطر
وہی راستہ آخر اندھیروں کے نام ہو گیا
نصیب نے بھی عجب فیصلہ کیا، دل ملا مگر منزل نہ ملی 🥀
2026-08-19 04:16:50
15
Ayub Khan :
right bhai mere sat Sam
2026-08-18 18:12:40
6
alihussain :
hye kia bat hay yrr
2026-08-17 17:45:45
7
❤️🩹محبت میں ہاری ہوئی لڑکی😥 :
نشہ تھا اس کی جھوٹی باتوں میں مرشد 😥 وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہو گئے 💯
2026-08-19 03:03:12
8
Hina jutti 325 :
میرے محبوب نے میرے ساتھ ایسا ہی کیا ہے۔😭😭
2026-08-18 15:56:17
7
A💞💞A :
A💔A:افسوس تو رہے گا اتنا پیار دینے کے بعد بھی
تیرے منہ سے اپنے لیے بُرا ہی سنی میں نے🥺❤️🩹
2026-08-18 11:50:37
5
👑 Zidhi Qeen AN👑 :
wo baten Kamal Ki Karta tha cahey juhti thi
2026-08-19 08:35:04
7
simran a 💕💕💕 :
mne khud ki jhuti bati ksi k sath I really🥺
2026-08-17 17:48:04
13
💕⃝🕊️𝗭𝗮𝗵𝗶𝗱 𝗔𝗹𝗶💕⃝🕊️ :
💗💗💗💗💗منھنجي چھري جي رونق کسي ويا ڪھج مسئلا اھڙا ھيا جيڪي مونکان حل ن ٿي سگھيا
2026-08-17 22:37:10
6
🦋⃟⃝𝐒𝐚𝐝 𝐆𝐢𝐫𝐥𝄟⃝⃟⃝✫ 😭💔 :
🥺💔🥺:ہمارا تباہ ہونا تو بنتا تھا صاحب
ہم نے سکون سجدوں میں نہیں محبوب میں ڈھونڈا تھا
2026-08-19 04:18:22
7
To see more videos from user @toota_hua_dil_.3, please go to the Tikwm
homepage.