@princess.jania: جب اپنے شوہر کو بیٹی سے لاڈ کرتے دیکھتی ہوں تو دل کہتا ہے… 🥺❤️ ہمارے بابا نے بھی ہمیں ایسے ہی لاڈ سے پالا ہوگا… پھر ایک دن ہمیں کسی اور کو دے دیا۔ 💔 میں اپنی بیٹی کو رخصت کرنے کے لیے اتنا بڑا جگر کہاں سے لاؤں گی؟ 😭❤️ #Emotional #FatherDaughter #DaughterLove #FYP #viraltiktok