@aaadii...01: تم نے آدھے راستے میں الوداع کہہ کر صرف میرا ساتھ نہیں چھوڑا، تم نے اُس شخص کو بھی توڑ دیا جو تمہارے ساتھ پوری زندگی چلنے کا خواب دیکھ بیٹھا تھا۔ میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں جہاں تم نے میرا ہاتھ چھوڑا تھا، فرق صرف اتنا ہے کہ تم آگے بڑھ گئے… اور میں آج تک اُس آخری الوداع کا مطلب سمجھ رہا ہوں۔ 💔😞 #viralvideos#captiondeep#fypviral#emotionallines#memories😩💔