@officialfanpageaco: please share karen or follow یہ بچی اپنا نام نور، والد کا نام انور اور والدہ کا نام رانی بتاتی ہے۔ نور کے مطابق اس کا گھر عبدالحکیم، ضلع خانیوال کے کسی گاؤں میں ہے۔ نور کی 7 بہنیں اور 1 بھائی ہے۔ اسے اپنی ایک بہن کا نام نازیہ یاد ہے۔ نور بتاتی ہے کہ اس کے والد ساہیوال میں مستری کا کام کرتے ہیں۔ اس کے 4 ماموں ہیں، جن میں سے ایک ماموں بھٹے پر اینٹوں کا کام کرتے ہیں، ایک ماموں الیکٹریشن ہیں، جبکہ ایک ماموں ٹرک چلاتے ہیں۔ نور کے نانا ابو آٹے کی چکی چلاتے ہیں۔ اگر آپ عبدالحکیم، خانیوال، ساہیوال یا قریبی علاقوں میں ایسے کسی خاندان کو جانتے ہیں، یا ان معلومات میں سے کسی شخص کو پہچانتے ہیں، تو براہِ کرم فوری طور پر میرا پیارا ٹیم سے رابطہ کریں۔ رابطہ نمبر: 03090000015 Case ID: 249378126 #unfrezzmyaccount #creatorgrowthchallenge #fypシ゚viral__ #viral #pakistanzindabad