@chachu.uk.alla2: اسی بات کا ڈر تھا جو ہو گئی#chachuukalla #foryourpage #viral #sadpoetry #tranding @Bilal Marth 7

مہر عمر فاروق لک
مہر عمر فاروق لک
Open In TikTok:
Region: GB
Saturday 08 August 2026 17:05:45 GMT
4107667
344220
16703
42244

Music

Download

Comments

kaleemullahkhan5120
ᏦᎪᏞᎬᎬᎷႮᏞᏞᎪᎻᏦᎻᎪΝ5️⃣1️⃣2️⃣ :
Khan miss you 😭 zindabad 🇵🇰
2026-09-23 11:33:29
1
toneyusa
Montana🇦🇫🖤 :
Inshallah one day free Kashmir✊
2026-09-09 16:39:22
248
ahdhjjd56
mama ka shehzada :
koi to friend ship krlo 🥹🥹
2026-09-23 19:17:02
0
malik.shahid3770
😎Malik Shahid😎 :
ان کو اس نوبت پر لانے والے ہمارے حکمران ہیں
2026-08-09 01:27:52
3652
sukoon.e.qudrat
Kashmiri :
Ap ne hamara sath kn sa Acha Kia ha [Bow heart][Bow heart][Bow heart]
2026-09-23 14:44:46
1
kashmarii410
کشمیری۔🌷 :
کشمیریوں کو یہ کرنے پہ مجبور کیا گیا بھائی جان
2026-08-09 06:57:50
884
mohsankashmir6
Mohsan kashmiri :
کشمیر خودمختار بنے گا انشاء اللہ 🤲
2026-08-26 16:27:31
240
mahirabutt963
🦋Mahira Butt CF 🦋 کشمیری :
جب ہمارے کشمیر کا جھنڈا پاؤں کے نیچے روندا گیا تب کسی کو تکلیف نہیں ہوئی اب پاکستانی جھنڈے کو پھاڑا گیا تو بہت تکلیف ہوئی اپ لوگوں کو او بھائی ہمیں بھی اپنا وطن پیارا ہے
2026-08-29 13:48:11
169
matloob6382
Matloob Hussain :
kashmir love ❤️pakistani love ❤️
2026-09-22 21:06:09
4
rana.imtaz96
Rana Imtaz :
کشمیر بنے گا پاکستان
2026-09-10 01:46:28
27
erenxyeager_1
Yᴜʀ_ Ꭼʀᴇɴ🌟 :
Proud to be a Kashmiri
2026-09-23 09:02:21
1
mrhussain873
11 دے یار :
ان کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا ان کے پاس اپنا کچھ نہیں نا شناختی کاڈ نا پاس پوٹ نا ائیر پوٹ سب کچھ پاکستان کا ہے بہت گلت کیا ہے ان لوگوں نئے
2026-09-23 07:05:18
6
naji_jaidi7890
꧁🦋⃟🕊️𝐊𝐇𝐀𝐍🕊️𝄟꧂ :
کشمیری پاکستان میں نہ آنا 😁😂 ہم خود تنگ ہے پاکستان سے 😂😂😂
2026-09-11 08:42:37
52
sardararshadkha82
sardararshadkha82 :
فیک ویڈیو ہیں اس میں شک نہیں کشمیر الگ ریاست ہیں لیکن کشمیری ایسا نہیں کر سکتے ہیں
2026-09-23 12:25:40
5
annienoor30
AnnieNoor :
Kya faida Pakistan ka jidhar 18month ke larki be safe nhi hai 😭😭😭😭
2026-08-16 06:59:02
44
shafeeq4027
ملتان کا شہزادہ :
Pakistan zindabad
2026-09-23 08:44:03
1
hazarawalshazadi444
queen 👑👑 of ⚔️⚔️⚔️hazara :
بھائی جو بھی تھا پاکستانی عوام کشمیر کے ساتھ تھی ان کو جھنڈے کی بے حرمتی نہیں کرنی چاہیے تھی
2026-08-14 05:00:23
62
rana.g70775
rana g :
تو تم کیا چاہتے ہو جو جو انہوں نے مانگا دیا پاکستان نے اور کیا کرے پاکستان
2026-09-09 16:23:07
6
zahid.hashmi19
Zee Hashmi :
Allah hu Akbar 🙏🙏😭😭😭😭😭😭 🇵🇰 Pakistan Zindabad
2026-09-12 16:08:44
24
ash52918
Ash London 🇬🇧 :
PAKISTAN 🇵🇰 ARMY ZINDABAD ... 💪💪
2026-09-09 09:51:18
8
aqibkassar61
AQIB KASSAR :
2026-08-08 17:37:36
849
azeem.sial34
Azeem sial804 :
بھائی جو بھی تھا پاکستانی عوام کشمیر کے ساتھ تھی ان کو جھنڈے کی بے حرمتی نہیں کرنی چاہیے تھی
2026-08-08 17:18:40
1352
tayyabmirzaoffical
Funny Kids AI :
بھائی جان، یہ ویڈیو میں نے بار بار دیکھی ہے۔ یہ ہمارے آزاد کشمیر کی ویڈیو نہیں ہے، بلکہ انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی ویڈیو ہے۔ جتنا مرضی ظلم ہو، جتنا مرضی ہم پر ستم کیا جائے، لیکن ہم پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ ایسا کام کبھی نہیں کر سکتے، نہ ہی ایسا سوچ سکتے ہیں۔ براہِ کرم ویڈیو کو غور سے دیکھیں اور غلط فہمی پیدا نہ کریں۔ یہ آزاد کشمیر کی ویڈیو نہیں ہے، بلکہ انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے اُس حصے کی ویڈیو ہے جو انڈیا کے کنٹرول میں ہے۔ آزاد کشمیر کے لوگوں کو پاکستان کی عوام سے کوئی ناراضی نہیں۔ اگر کسی سے اختلاف یا ناراضگی ہے تو وہ بعض سیاسی معاملات یا سیاست دانوں کے رویوں سے ہو سکتی ہے، لیکن پاکستان کی عوام اور پاکستان سے ہماری کوئی دشمنی یا ناراضگی نہیں۔ ہم زندگی میں کبھی یہ سوچ بھی نہیں سکتے کہ پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ ایسا سلوک کریں۔ پاکستان ہمارے لیے صرف ایک ملک نہیں، بلکہ کلمۂ طیبہ کی بنیاد پر قائم ہونے والی ایک ریاست ہے، اور ہم اس رشتے اور جذبات کی قدر کرتے ہیں۔ ہمارا رشتہ پاکستان کے عوام کے ساتھ محبت، احترام اور بھائی چارے کا ہے۔ 🇵🇰❤️
2026-09-23 07:55:17
10
mishal80444
ツ๛Mishal】 :
ان کو اس نوبت پر لانے والے ہمارے حکمران ہیں
2026-08-26 23:10:05
18
hamza_kashmriofficial
☞─=≡Σ□°گمنام کشمیری✧ :
بھائی کشمیر وقت کے فرعونوں کے حلاف کھڑے ہے نہ کے ملک پاکستان کے حلاف جب بھی ملکے پاکستان پر کوئی بری نظر ڈالے گا ہم کشمیر پہلی صف میں کھڑے ملے گئے
2026-09-07 13:29:05
15
To see more videos from user @chachu.uk.alla2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About