@yaram013: ڈریں اس ہمدرد سے جو آپ کے دکھ صرف اس لیے سنتا ہے تاکہ وہ آپ کی کمزوریوں کا نقشہ تیار کر سکے۔ بر کندھا سر رکھنے کے لئے لیے کہ نہیں ہوتا #creatersearchingsight

یارم💕
یارم💕
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 08 August 2026 17:08:39 GMT
6544
458
12
25

Music

Download

Comments

mrs_write1
last hope💔 :
@last hope:@last hope:اگنے والا ایک پھول صرف ایک پھول نہیں ہوتا، وہ امید، صبر اور زندگی کی سب سے خوبصورت حقیقت کی علامت ہوتا ہے۔ وہ خاموشی سے یہ سکھاتا ہے کہ حالات چاہے کتنے ہی بےرحم کیوں نہ ہوں، زندگی کبھی ہار نہیں مانتی۔ انسان بھی اسی پھول کی طرح ہے؛ کبھی دکھوں کی تپتی دھوپ، تنہائی کی لمبی راتیں، ٹوٹے ہوئے خواب اور بےشمار آزمائشیں اسے یہ یقین دلانے کی کوشش کرتی ہیں کہ اب آگے کچھ باقی نہیں۔ مگر رب کی رحمت وہاں بھی راستہ بنا دیتی ہے جہاں انسان کو صرف ویرانی دکھائی دیتی ہے۔ زندگی کا اصل حسن آسانیوں میں نہیں، بلکہ ان لوگوں میں ہے جو بار بار ٹوٹنے کے باوجود دوبارہ سنبھل جاتے ہیں، جو آنسو چھپا کر بھی دوسروں کے لیے مسکراہٹ بن جاتے ہیں، اور جو ہر ناکامی کے بعد پھر سے امید کا دامن تھام لیتے ہیں۔ شاید اسی لیے قدرت ہمیں صحرا میں کھلنے والا ایک پھول دکھاتی ہے، تاکہ ہم کبھی یہ نہ بھولیں کہ اگر ایک ننھا سا پھول بےآب و گیاہ زمین پر اپنی خوشبو بکھیر سکتا ہے تو انسان بھی اپنے سب سے تاریک وقت میں دوبارہ جینے، سنورنے اور کھلنے کی طاقت رکھتا ہے۔ کیونکہ اندھیرا ہمیشہ کے لیے نہیں رہتا، آزمائش ہمیشہ نہیں رہتی، اور ہر صبر کرنے والے کے لیے ایک نہ ایک دن بہار ضرور آتی ہے۔🖤
2026-08-09 04:26:19
5
saharrajput36
⚚♡Y⃟𝐨𝐮𝐫ᥫ ᩣ P⃟𝐫𝐢𝐧𝐞𝐜𝐬𝐬 :
right
2026-08-08 17:51:02
3
ayraaa932
ابرش💜✨ :
ڈریں اس ہمدرد سے جو آپکے دکھ صرف اس لیے سنتا تاکہ وہ آپکی کمزوریوں کا نقشہ تیار کرسکے ہر کندھا سر رکھنے کے لیے نہیں ہوتا
2026-09-04 07:43:38
1
khan.zada9655
Khan zada :
:آئو غفلت کے کسی جھولے میں جھولا جائے روح میں اترے ہوئے لوگوں کو بھولا جائے
2026-08-27 23:22:23
1
rizwan.ali2388
Rizwan Ali :
🥰🥰🥰
2026-08-09 13:30:04
2
heartsmile86
aesthetic vibes🕊️ :
🥰🥰🥰
2026-08-08 18:10:10
2
dill.jaan.tabbsum5
Muhammad :
❤️❤️❤️
2026-08-18 04:12:21
2
rimsha.mehar2
Rimsha Mehar :
🖤
2026-09-03 15:18:16
1
umairahmad2079
Umair✨Ahmad :
🥰🥰🥰
2026-09-10 12:20:30
1
To see more videos from user @yaram013, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About