یہ اثاثے فقط دنیا کو دکھانے کیلئے ہیں تیرے بعد میرے پاس رہا کچھ بھی نہیں۔❤️🩹🌸
2026-08-08 17:43:59
11
LensAndSteth ⚕️ :
پہاڑوں سے گزرتا جہاز، بادلوں میں چھپتی شام، اور نیچے خاموش دَریا—کچھ منظر صرف دیکھے نہیں، محسوس کیے جاتے ہیں
2026-08-08 19:15:52
6
ابنِ آدم :
مطلب میں اور آپ بھی؟
2026-09-18 03:00:39
1
نواب مغل ⚜️ :
اور اتنے بڑے ہجوم میں بھی کوئی اپنا نہیں ہوتا 😩🥹
2026-08-09 06:03:18
2
halim :
han g
2026-08-09 02:51:00
2
M͂ 🖤 H͂ :
دیکھا ہے چاروں جانب ایک ایڑی پھ گھوم کر کچھ بھی نہیں یہ دُنیا سوائے ہجوم کے
2026-08-08 22:42:11
2
𝙈𝙤𝙝𝙨𝙞𝙣 🖤 :
awesome view
2026-08-10 08:44:33
0
Arsal Ali :
:عاجزی کے لباس میں دلوں کے فرعون ہیں لوگ
2026-08-10 19:45:05
0
🇺ѕαɱɑ Kнαи 🇬ɦօʊʀɨ :
لوگ ایسے مجھے فنکار سمجھ لیتے ہیں ہنس کے ملتا ہوں تو دلدار سمجھ لیتے ہیں
دل کے خیالات لکھا کرتا ہوں میں کاغذ پر لوگ ان کو مگر اشعار سمجھ لیتے ہیں
ایسی سادہ سی طبعیت کا کیا کیا جائے؟ دیکھ بھال کو ہم پیار سمجھ لیتے ہیں
آپ کے سامنے خاموش رہوں بہتر
ہے آپ ہر بات کو بیکار سمجھ لیتے ہیں
2026-09-03 23:10:24
0
𝙘𝙖𝙡𝙡 𝙢𝙚__𝙐𝙍🔥 :
اور کچھ افسانے قہحقوں کے دوران بھی یاد آتے ہیں ❤️🩹