@muhammadmazharsaeedshahs: میں دونوں فریقین کے سامنے ہاتھ جوڑتا رہا کہ خدارا ایسے نہ کریں #muhammadmazharsaeedshah

muhammadmazharsaeedshah
muhammadmazharsaeedshah
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 08 August 2026 17:13:42 GMT
151978
14158
412
383

Music

Download

Comments

shaibii.shaibii
Shababahmed Kashmirii🫠 :
آپ کھل کے کہیں کے فوج ظلم کر رہی ہے کشمیر کے لوگوں کے ساتھ ہم چاہتے ہیں جو سچ ہے وہ بولا جائے اور ظلم۔کے خلاف آواز اٹھائی جائے
2026-08-09 01:26:01
38
helloshaikh84
Rashid Shaikh :
باقی باتیں چھوڑو یہ بتاو اس ظلم پر خاموش کیوں تھے ؟
2026-08-09 01:28:04
13
irshadulamin
ᎥᏒᏕᏂᏗᎴ ᏬᏝ ᏗᎷᎥᏁ :
آپ فلسطین بھی گئے تھے😳
2026-08-09 04:23:46
5
sardarabsarahmed
Sardar Absar Ahmed :
لیکن ظلم زیاده ہوگیا ہزاروں لوگ اغواه ہوگئے ہزاروں پر ايف آئی آر ہوگئی حقوق مانگنے پر گولیاں مارنا کون سا انصاف ہے جھوٹے مقدمے بنا کر لوگوں سے لاکھوں روپے رشوت لی جارہی ہے مظلوم جو بھی ہو اس کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے
2026-08-08 18:51:36
7
ishtiaqgul555
M Ishtiaq Gul :
پیر صاحب کوئ ایسا راستہ ہموار کریں جس سے امن قائم ہو جاۓ مجھے معلوم ہے ابھی آپ حکومت کا حصہ نہیں ہیں مگر اللّٰہ کی رضا کے لیے کوشش ضرور کرنا ان شــــاءاللہ رب العالمین آپ کو کامیابی دے گا
2026-08-09 01:50:53
26
hassan31.sardar
Sardar abbottabadi boy :
sher han molana sahb jui zinda bad
2026-08-08 18:59:52
9
muhammadiqbal4182
raja IqbalRajput313 :
میری آ پ سے گزارش ہے کے آ پ کو راولاکوٹ ان لوگوں کے پاس جانا چاہیے اللّٰہ خیر کرے وہ لوگ بھی ہمارا خون ہے شاید آ پ جانا اللّٰہ تعالیٰ قبول کرے
2026-08-08 18:49:26
18
shoaibkahut1
shoaib_kahut🇵🇰🇨🇳 :
شاباش مظھر صاحب ! کاش سارے مولوی آپُکی طرح صلح جو ہو جایئں
2026-08-09 09:12:17
4
ahmedniaz882
ahmedniaz882 :
اللہ پاک اپ کو کامیاب کرے
2026-08-08 17:53:32
9
khan.wali4967
Abdul wakil804 :
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-08 18:10:31
16
aurangzebfarooqui3
علامہ علی شیر حیدری :
اللہ آپ کو سلامت رکھے ♥️
2026-08-09 07:08:51
3
aboehsanabbasii
IMTIAZ ABBASI :
heera
2026-08-08 21:23:26
3
shahg5353351
Shahg53351 :
اللہ سلامت رکھے
2026-08-09 03:50:48
2
ahmad.mauvia7
Ahmad Mauvia :
اللہ پاک پیر صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین🥰🥰
2026-08-12 04:18:21
2
shaibii.shaibii
Shababahmed Kashmirii🫠 :
آپ کی بہت سی قربانیاں ہی۔ بس تھوڑی سی زحمت کریں اور حق بات کہیں ظلم کو روکیں ظالم کا ساتھ نہ دیں اور آواز اٹھائیں ظلم کے خلاف
2026-08-09 01:27:17
7
muhammadiqbal4182
raja IqbalRajput313 :
آ پ کا بڑا پن ہے بہترین میسج
2026-08-08 18:45:20
5
muhammad.anwar0582
Muhammad Anwar :
اللہ پاک پیر صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
2026-08-12 01:28:07
2
user312053529
Muhammad Rafiq :
قوم کو مایوس کیا ہے لیکن آپکی قربانیاں اپنی جگہ
2026-08-12 01:55:56
1
mumarmumar811
کالعدم کشمیری :
حق سچ کا ساتھ دو مولانا
2026-08-09 07:49:11
2
habibazwgj6
H k N :
ماشاءاللہ بہت زبردست مولانا چلو کسی نے تو اچھی کاوش ہے آپکی
2026-08-08 21:07:16
4
ikramrj17
Ikram Rj :
@M Ishtiaq Gul:پیر صاحب کوئ ایسا راستہ ہموار کریں جس سے امن قائم ہو جاۓ مجھے معلوم ہے ابھی آپ حکومت کا حصہ نہیں ہیں مگر اللّٰہ کی رضا کے لیے کوشش ضرور کرنا ان شــــاءاللہ رب العالمین آپ کو کامیابی دے گا
2026-08-09 03:35:24
3
hasamahmad262
@hasam-ahmad262 :
مولانہ جی اپنا کردار ادا کرے۔اللہ۔کی راضاء۔کے لیے
2026-08-09 00:35:24
3
To see more videos from user @muhammadmazharsaeedshahs, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About