@asadsanaullah: ہمیں سسٹم سے اختلاف ہو سکتا ہے، اربابِ اقتدار کی پالیسیوں پر تنقید بھی ہو سکتی ہے، مگر اپنے سبز ہلالی پرچم، اپنی سرزمین اور اپنی آزادی سے کبھی اختلاف نہیں ہو سکتا۔ یہ وطن ہمیں ہمارے بزرگوں کی بے مثال قربانیوں اور لہو کی قیمت پر ملا ہے۔ ہم اپنے وطن سے محبت پر ہمیشہ قائم رہیں گے اور اس عہد سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گے۔پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے۔پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

AsadBinSanaUllah🖋
AsadBinSanaUllah🖋
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 08 August 2026 17:17:58 GMT
367867
88895
2236
887

Music

Download

Comments

user121651749
Ayesha :
sir...you did very positive and informative work
2026-09-20 11:47:45
0
rajputsab88
RANA TAUQEER :
We are standing with our pakistan pakistan zindabad 😍😍😍😍
2026-08-10 05:38:00
6
muhammadimranhusa6
Phalstine 🙏😔 :
But Pakistan 🥰😘
2026-08-08 17:21:46
8
bint.e.hawa214
bint e hawa. :
دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت، میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی، السلام علیکم،✨❤️✨
2026-08-08 17:33:20
109
starlight113193
starlight🌠 :
جناب ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے انہیں تو ہم سے فرصت نہیں😭😭
2026-08-09 06:20:13
38
mohizawan295
Moعz 👑 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥
2026-08-08 17:21:22
115
malik.goold
❤علی مالک گولڈ ❤️ :
💕★≛❥࿐♡🔥 اے وطن! کاش تجھے حضرت عمرؓ جیسا مخلص حکمران نصیب ہو 🇵🇰✨
2026-08-09 21:59:42
17
shamsheer.e.emaan
شمشیرِ ایمان⚔️ :
جسے اسد بھائی اچھے لگتے ہیں لائک کریں اللہم صلی علی سیدنا مولانا محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید🥰
2026-08-08 17:26:49
33
amirjaved1770
أبو عبد الله عامر :
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کبھی بھی کہیں بھی نام آئے تو مسلمان پر واجب ہے کہ وہ درودشریف پڑھے ۔ جزاک اللہ 🌹 اللهم صل وسلم على نبينا محمد وعلى اله وصحبه🌹
2026-08-08 20:19:49
11
saqib.shakeel.saq6
Saqib khan :
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم 🤞🤞
2026-08-08 20:00:10
37
ali.shaheen673
Ali Shaheen :
اے ارض مقدس پاکستان تجھے چلانے والوں سے ہزار گلے ہوں مگر رب کعبہ کی قسم کے تجھ سے بے پناہ محبت ہے خدا کرے میری عرض پاک پر اترے وہ فصل گل جیسے کبھی اندیشہ زوال نہ ہو اور ہم تو مٹ جائیں گے عرض وطن لیکن تجھے زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک
2026-08-08 17:51:28
12
madnanjutt0070
گلفام✨🕊️ :
bas ansu aa gye hn ankhon se
2026-08-09 03:15:04
6
msarfrazbohar
M Sarfraz Bohar :
اے ارض وطن کاش تُجھے چلانے والا حضرت عمر جیسا ہوتا🥺🥺
2026-08-09 10:40:59
5
m..aqeel.malik
❤️‍🔥ملک۔صاحب,❤️🇵🇰 :
:دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت، میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی، السلام علیکم،✨❤️✨
2026-08-09 04:04:35
17
alimurtazachandio108
ALI Murtaza chandio :
جناب ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے انہیں تو ہم سے فرصت نہیں😭😭
2026-08-09 04:01:38
16
veterinarians.dr
Veterinarian's Dr💉💊🩺 :
is watan KO qaim rakhne k leye Pak army Kl qurbani KO yad rakha jaye
2026-08-09 01:21:34
10
sardaramdad
sardar amdad :
inshallah
2026-08-08 17:32:11
18
user3705471488430
jutt sab :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-08-08 17:52:07
12
mssjadoon22
🖤кнαηι࿐ :
Aameen Sumaameen ❤️
2026-08-09 06:39:35
6
manzarchaudhry4
Ch Manzar Ijaz :
Bilkal koi shak ni
2026-08-08 17:22:53
5
khankhalifa17
عبدالمالک خلیفہ :
اللہ پاک میرے بھائی کو ہمیشہ سلامت اور مسکراتا رکھے امین یا رب العالمین
2026-08-09 13:20:13
6
meharzeeshan988
💫 آرائیاں دا منڈا💫 :
bss anso a gae ankho ma 😢😢
2026-08-09 08:15:59
6
javed.memon155
Javed Memon :
Ameen ya rab❤️
2026-08-08 17:45:01
1
janumahmad05
Shaan Ali :
Ameen sum Ameen ❤️
2026-08-11 04:00:05
4
bintenadeem023
سفر درود🌹بنت ندیم❤ :
بےشک ان شاءاللہ🫀
2026-08-10 17:54:43
3
To see more videos from user @asadsanaullah, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About