@iman.official05: باپ اور بیٹی کا رشتہ دنیا کے سب سے خوبصورت رشتوں میں سے ایک ہوتا ہے۔ بیٹی جتنی بھی بڑی ہو جائے، باپ کے سامنے اس کی وہی بچپن والی معصومیت، ضد اور شرارت زندہ رہتی ہے۔ کچھ ضدیں صرف باپ کے سامنے ہی اچھی لگتی ہیں، کیونکہ وہاں ڈانٹ سے زیادہ محبت اور ناراضی سے زیادہ لاڈ ہوتا ہے۔ 🥹❤️ . . #foryoupage #unfreezmyaccount#fyp#unfreezmyaccount #