@imrsdmnr65: بوڑھی ماؤں کی محبت بھی کتنی معصوم ہوتی ہے، انہیں اپنی خوشیوں کی فکر نہیں ہوتی، بس اولاد کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھ کر مطمئن ہو جاتی ہیں۔ انہیں کیا خبر کہ ان کے بچے ہنستے ہوئے بھی کتنے غم دل میں چھپا لیتے ہیں۔ ماں کو بس اتنا یقین چاہیے کہ اس کی اولاد خوش ہے، اور اولاد کے لیے اس سے بڑی محبت کی مثال شاید دنیا میں کوئی نہیں۔ اللہ ہر ماں کو سلامت رکھے ❤️🌹#foryou #viral #deepthoughts
یہ بڑھی مائیں بہت سیدھےمزاج کی ہوتی ہیں ـ ان کو لگتا ہے اگر ان کے بچے ہنس رہے ہیں تو وہ خوش ہیں
2026-08-08 19:08:14
10
MalikSajid 512 🇵🇰🇸🇦 :
بوڑھی ماؤں کی محبت بھی کتنی معصوم ہوتی ہے، انہیں اپنی خوشیوں کی فکر نہیں ہوتی، بس اولاد کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھ کر مطمئن ہو جاتی ہیں۔ انہیں کیا خبر کہ ان کے بچے ہنستے ہوئے بھی کتنے غم دل میں چھپا لیتے ہیں۔ ماں کو بس اتنا یقین چاہیے کہ اس کی اولاد خوش ہے، اور اولاد کے لیے اس سے بڑی محبت کی مثال شاید دنیا میں کوئی نہیں۔ اللہ ہر ماں کو سلامت رکھے ❤️🌹
2026-08-08 18:49:39
3
کسوال :
nhi aisa nhi HOTA maa Kisi bhi zamany ki ho maa hansi me dukh or hansi me Khushi dono samjhti hai apni aulad ki...
2026-08-08 17:48:31
7
𓆩Zyntra Cuties𓆪 :
Chalo shukr hai onko haqeeqat na pta nai chalta🥺
2026-08-11 09:08:29
0
Fairy :
well I disagree
2026-08-09 02:56:54
0
realistic :
یا اللہُمجھے میرے ماں کیلئے کامیاب کردے ورنہ زندگی مے ایسی کوئی خواہش نہئں ھے ❤️
2026-08-08 20:05:53
2
دختر آدم :
💔 bitter truth 💔
2026-08-09 16:03:07
0
Struggle for EU 🇵🇰 🇦🇪 🇪🇺 :
unki sAmni Hasns b chahiye
2026-08-09 04:51:16
0
Malik Azhar abbas. :
tune????
2026-08-08 17:37:40
1
unknown :
nai boss maa smaj jati ti meri hansi ko
2026-08-09 19:17:28
0
️ :
nhi sr ap ghlt hn mayn hon ya bap olad unsy apny g chhupa nhi skti chahy
2026-08-09 08:34:43
0
musakhil :
Sad
2026-08-08 18:00:45
1
SHAIKH'G🔥 :
haye 🥺
2026-08-08 19:51:38
1
™𝑻𝒐𝒖𝒔𝒆𝒆𝒇 𝑨𝒘𝒂𝒏10🍁 :
ماں کی محبت وہ واحد محبت ہے جس میں اولاد کی خوشی کے سامنے ماں اپنی ہر خواہش قربان کر دیتی ہے ❤️ماں واقعی اللہ کی سب سے خوبصورت نعمت ہے 🤲❤️
2026-08-13 10:36:26
0
Masom٩◔̯◔۶ :
Ameen 🤲
2026-08-08 20:33:16
1
Malik Azhar abbas. :
lyrics
2026-08-08 17:37:58
1
Gunga Gkrxnexk :
ყფპ
2026-08-09 13:37:21
0
akmalbaloch518 :
bkwas Hy pesa h to rishty hy
2026-08-09 03:24:15
0
🆃🅰🅷🅸🆁 🅹🅰🅽🅸✌️😎 :
😔😔😔
2026-08-08 20:49:55
1
Usman Siddiqui :
🥰🥰🥰
2026-08-08 20:39:43
1
شاہد علی شیخوپورہ آلہ🇵🇰🇴🇲 :
💕
2026-08-08 20:36:22
1
To see more videos from user @imrsdmnr65, please go to the Tikwm
homepage.