@tanvi_writex10: دنیا کی رونق میں اذان دب گئی نوٹیفکیشن کی آواز اذان پر بھاری ہو گئی۔ اب ہم لوگ اذان سنتے نہیں بلکہ ختم ہونے کا انتظار کرتے ہیں یا اللہ ہمارے دلوں کو مسجد سے جوڑ دے۔ . . . .. . . . . #reels #explorepage✨ #reelsinstagram #trendingreels #tanvi_writex