@.dil.ki.awaz6: ماں صرف ایک لفظ نہیں، ایک پوری دنیا ہوتی ہے۔ ❤️ اس کی دعاؤں میں سکون، اس کی باتوں میں محبت، اور اس کی آغوش میں پوری کائنات کا چین ہوتا ہے۔ ماں چلی جائے تو گھر تو وہی رہتا ہے، مگر گھر کی رونق کہیں کھو جاتی ہے۔ ماں کی کمی کبھی پوری نہیں ہوتی۔ 🥀#missyouamijan😭😭😭🥺