@shaggirajput4: آج مسئلہ صرف فحاشی کا نہیں، انسانیت کے زوال کا ہے… آج کے دور میں حیا کو قدامت، پردے کو قید اور بے حیائی کو آزادی سمجھا جا رہا ہے۔ حالانکہ ایسی “آزادی” جو اللہ کی نافرمانی اور خواہشات کی غلامی بن جائے، وہ آزادی نہیں بلکہ نفس کی غلامی ہے۔ یہ بگاڑ صرف ایک جنس تک محدود نہیں؛ مرد اور عورت دونوں ذمہ دار ہیں۔ وہ مرد جو نگاہ کی حفاظت نہیں کرتے، فحش مواد پھیلاتے ہیں یا دوسروں کی عزت سے کھیلتے ہیں، وہ بھی اس فساد کا حصہ ہیں#Followformorevideos😢💔😢
بہت گہری اور سوچنے پر مجبور کر دینے والی بات ہے۔ معاشرہ تب ہی سنورتا ہے جب عورت حیا اور مرد نگاہ و کردار کی حفاظت کرے۔ کسی ایک کو موردِ الزام ٹھہرانے کے بجائے اگر دونوں اپنی ذمہ داری سمجھ لیں تو شاید انسانیت پھر سے زندہ ہو جائے۔
2026-08-09 08:25:00
4
user974640871050 :
allah ap ko izzt dy or deen or insanity ki rehnumai ka kam le hasiden or char se mahfuz rakhe
2026-08-08 18:26:03
1
guhlam yaseen :
right sis
2026-08-08 18:12:00
1
Ahsaan sheikh :
API Mera Nika ho Gia par wo larki boht zalill Karti Hai parda nai karti Karne ka bola uski Ami bolti Hai Apka Hak nai bolne ka
2026-08-08 19:55:44
1
Abdul Rahman Bhalai :
بہت گہری اور سوچنے پر مجبور کر دینے والی بات ہے۔ معاشرہ تب ہی سنورتا ہے جب عورت حیا اور مرد نگاہ و کردار کی حفاظت کرے۔ کسی ایک کو موردِ الزام ٹھہرانے کے بجائے اگر دونوں اپنی ذمہ داری سمجھ لیں تو شاید انسانیت پھر سے زندہ ہو Ameen
2026-08-22 19:41:14
3
Muhammad Idrees Khan :
"اپنی دلیری ہمیشہ صحیح وقت پر دکھاؤ" اس کا مطلب ہے کہ بہادری کا اصل حسن وقت کی پہچان میں ہے۔ ہر جگہ اور ہر وقت زور دکھانا عقل مندی نہیں، بلکہ اصل بہادری یہ ہے کہ آپ جانیں کب بولنا ہے، کب خاموش رہنا ہے، اور کب قدم اٹھانا ہے۔ "یوں جگہ جگہ اکڑ کر چلنا بہادری نہیں" اکڑ، غرور یا ہر وقت خود کو طاقتور دکھانا دراصل کمزوری کی علامت ہوتا ہے۔ ایسے لوگ اکثر اپنی انا کی تسکین کے لیے ایسا کرتے ہیں، نہ کہ حقیقی ہمت کی وجہ سے۔ایک شیر بھی ہر وقت شکار نہیں کرتا، بلکہ موقع دیکھ کر حملہ کرتا ہے۔ اگر وہ ہر وقت حملہ کرے تو وہ خود کمزور ہو جائے گا۔بہادری شور مچانے یا ہر وقت خود کو ثابت کرنے کا نام نہیں بلکہ یہ حکمت، صبر اور صحیح وقت کے انتخاب کا نام ہے.
2026-08-09 11:11:54
3
Arshad Mehmood :
aapki Tarah aapki baten bhi bahut acchi aur khubsurat hai
2026-08-18 10:34:47
1
m.afzal mughal :
السلام علیکم اللہ اپ سے راضی ہو اپ نے ہمیشہ حق بیان کیا
2026-09-07 02:05:59
1
Ömrüm_💖🥰 :
amin🤲🤲🤲
2026-08-09 15:25:37
2
M Sæed Khar,👀🫠 :
ap bahut achi ho
2026-08-08 18:59:29
1
Ijaz ullah :
💯"Allah ap k alm aur Amal my barkat peda kary"
2026-08-08 18:36:39
1
Jameel Farooqi :
good 👍 job
2026-08-08 18:03:33
1
Ayesha Rubab804 :
Allah muaff kre 😭😭😭
2026-08-17 07:52:29
1
Ali ❤🩹❤🩹 🇮🇹 :
Masha Allah, may Allah give all the happiness to my sister 🌸
2026-10-14 12:28:57
0
Naila naz Syed :
Mashallah
2026-08-08 19:39:48
4
Raiaz Gadi :
🥰🥰
2026-08-09 08:25:53
0
userM Matee ur Rehman :
Aslam o Alqum MashaAllah
2026-08-09 05:11:58
1
گجر جی :
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
2026-10-06 12:37:57
0
اشرف کشمیری :
ماشاءاللہ جی آپ زبردست ویڈیو بناتی ہیں سبحان اللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
2026-09-28 20:56:02
1
Ameen Hassan Bari Sandhu :
Allah hu akbar
2026-10-06 19:42:32
0
Ameer Hamza :
right 👍
2026-10-03 20:18:54
1
Asghar Khan :
ماشاءاللہ ❤ سبحان اللہ ❤
2026-10-16 20:00:11
0
Mirza Jameel :
2026-08-09 08:26:42
0
To see more videos from user @shaggirajput4, please go to the Tikwm
homepage.