@rah_e_ishq09: سورۃ ص (سورۃ صاد) کی آیت 75: قَالَ يَا إِبْلِيسُ مَا مَنَعَكَ أَن تَسْجُدَ لِمَا خَلَقْتُ بِيَدَيَّ ۖ أَسْتَكْبَرْتَ أَمْ كُنتَ مِنَ الْعَالِينَ آدم سے پہلے ایک عالی نہیں بلکے عالین تھے جنکا آدم ع کو سجدہ کرنا جائز نہیں تھا اب یہ دیکھیں کہ یہ عالین کون ھیں؟ رسول ص کی حدیث کے مطابق کنت نبی آدم بین الماء وتین یعنی میں اس وقت بھی نبی تھا جب آدم مٹی اور پانی کے درمیان تھا۔ پھر فرمایا انا وا علی من نور واحد میں اور علی ع ایک ھی نور سے ھیں۔ خدا نے کنت کا لفظ چنا اور فرمایا کنت کنزن مخفیا میں چھپا ھوا خزانہ تھا رسول ص نے کنت کا لفظ چنا اور فرمایا کنت نبی آدم بین الماء والتین ۔ میں اس وقت بھی نبی تھا جب آدم مٹی اور پانی کے درمیان تھے۔ پھر علی ع کے لیئے فرمایا من کنت مولا ھو فھذ علی مولا۔ جس جس کا میں مولا اسکے علی ع مولا ھیں۔ اب کوئی اللہ سے پوچھ سکتا ھے کہ کنت کا لفظ لگانے کا مقصد کیا ھے یا تو کب سے اللہ تھا ؟ کیوں کہ کنت کا لفظ تب استعمال ھوتا ھے جب اعلان کرنا ھو اور اسکا وقت معلوم نہ ھو کہ کب سے یہ عہدہ حاصل تھا۔ تو اللہ نے فرمایا پتہ نہیں کب سے چھپا ھوا خزانہ تھا آج اعلان کیا کہ پہچانا جاؤں رسول ص نے فرمایا پتہ نہی کب سے نبی تھا آج اعلان کیا کہ آدم سے پہلے نبوت کر رھا تھا اور پھر مولا علی ع کے لیئے بھی وہی کفظ استعمال کر کے فرمایا من کنت مولا آج سے مولا نہیں ماننا پتہ نہیں کب سے مولا تھا آج اعلان کر رھا ھوں۔ اب یہ عالین یعنی علی ع اور انکے اہلبیعت جب دنیا میں آئیں گے جنکا آدم ع کو سجدہ کرنا جائیز نہیں آدم ع کے نالائق بیٹوں کی بیعت کریں گے ؟؟؟؟ ایک علم دین کا بہترین تحقیقی مواد نام معلوم نہیں۔ والسلام #fyp #foryouofficialpage #foryoupage #تصوف_شریعت_طریقت_حقیقت #صلي_علي_النبي_محمد_صلي_الله_عليه_وسلم
اس بارے میں مفسرین کی ایک اہم وضاحت یہ ہے کہ قرآن و صحیح احادیث میں "العالین" نام سے کسی مخصوص جماعت یا مخلوق کا تعین نہیں کیا گیا۔ آیت کا سیاق یہ بتاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ابلیس سے پوچھا کہ آدمؑ کو سجدہ نہ کرنے کی وجہ تکبر تھا یا وہ اپنے آپ کو ان لوگوں میں سمجھتا تھا جو بہت بلند اور برتر ہیں اور اس لیے سجدے کے حکم سے اپنے آپ کو بالاتر سمجھتے ہیں۔
2026-08-08 19:14:53
46
zainibaba4503 :
یہ آل محمد ص ہیں کہ پوشاک پہ جن کی
پیوند تو ملتے ہیں دھبہ نہیں ملتا
دروازے سے آئیں جان جائیں ❤️❤️❤️
2026-08-09 03:27:47
201
Zohan Ali :
پنجتن پاک
12امام
14معصومین
اہل بیت اور72شہدا
2026-08-17 17:48:30
14
amir :
اونچے درجے والے محمد ص سیدہ فاطمہ 12امام علیہ السّلام ہیں
2026-08-17 17:06:50
14
SyedMujtabaNaqvi :
پیر فقیر یا علی ع مدد ۔۔۔۔
ہر شخص اپنے ظرف کے مطابق جواب دیتا یا کتب ابدال استدلال،مطالب جمع کر کے ، قرآن اورپیر فقیر کی آگاہی میں جواب دیتا۔۔۔۔
العالین ۔۔وہ نوری ہستیاں جنہوں نے اللہ کو خلق کیا🥰
2026-08-15 18:46:30
10
ranashahroz228 :
پنج تن پاک
2026-08-09 14:56:39
25
Esha Queen 👑 :
علی حق ہیں سبحان اللہ ماشاءاللہ💞♥️
2026-08-09 06:32:17
47
لطیف سکھیرا :
الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-08-09 17:05:34
17
Yaseen Butt :
عالین علی کی جمع ھے جب یہ زمین پر ھوتے ہیں سارے محمد ص اور جب آسمان پر ھوں سارے کے سارے علی ھوتے ہیں
2026-08-16 17:32:41
7
Syed Ahmed :
❤️اللهم صل على محمد وآل محمد ❤️
2026-08-09 12:55:15
21
Rana Hassan512 :
پنجتن پاک ص ♥️
2026-08-09 19:17:48
20
Kneez Fatima Official :
الحمدللہ وہ عالین ۔۔۔۔۔محمد و آل محمد ع ہیں🥰
2026-08-10 16:03:43
11
🐦🔥ملک عاصم اعوان🐦🔥 :
جو لوگ بہت بلند تھے ، جن کے نام پہلے سے عرش پر موجود تھے
2026-08-12 19:03:54
8
jazeb khan :
jeeyo hussainyo jeetay rho Alaaan krty rho ahle bait ki pakeezgi ka or yeh hr ghr tak pohncha doh Allah KY baad Muhammad o ale Muhammad ka muqaamm hai 💝💝💝🥰🥰🙂🥰🥰💝💝💝💝🥰🥰💝💝💝💝💝💝💖💖💖💝🥰🥰🥰🥰🥰💕💖💖🥰🥰
2026-08-11 09:06:32
6
Hassan Ali Abbasi :
درود و سلام بر محمد ﷺ و آلِ محمد ﷺ
2026-08-14 13:31:56
5
عبدِ حیدر علیہ سلام :
wawa Kia kahny 🥰
2026-08-10 19:02:41
1
Syed Ahmed :
❤️بیدم یہی تو پانچ ہیں مقصود کائنات❤️🌹خیرالنسا حسین و حسن مصطفٰی علی🌹
🌺اللهم صل على محمد وآل محمد 🌺
2026-08-12 08:28:31
7
Muhammad Iqbal Abid :
2026-08-09 11:16:48
8
Ahmad Husain :
2026-08-10 03:12:56
5
🤲 sallam ya Hussain 🤲 :
اس کا مطلب ہے بلند مرتبے والا اور بلند مرتبے والا صرف اللّٰہ پاک ہی ہے
2026-08-10 09:21:56
9
Jafir Raza.💐✨ :
محمد و آل محمد علیھم السلام اجمعین ♥️♥️
2026-08-09 09:47:20
7
🤍سیاہ بَخت🤍 :
پنجتن پاک سرکار♥️♥️♥️
2026-08-09 06:39:53
5
~Izhaan Ahmed :
"Al Aleen" ek Arabic word ha ya un logo k liye use huta ha jo buland mukam o darja rkhty han
Allah pak ne farmaya;
أَسْتَكْبَرْتَأَمْكُنتَمِنَالْعَالِينَ“Kya tumne takabbur kiya, ya tum buland darjon walon mein se ho?”
— Surah Sad 38:75
2026-08-09 00:28:37
6
To see more videos from user @rah_e_ishq09, please go to the Tikwm
homepage.