@muslimwrite123: سایہ اٹھ جائے تو چھت نہیں رہتی، دل ٹوٹ جائے تو خوشی نہیں رہتی... باپ زندگی کا دل ہوتا ہے، جو خاموشی سے ہر درد سہہ کر خاندان کو مضبوط رکھتا ہے۔ اور ماں زندگی کی دھڑکن ہوتی ہے، جس کے بغیر وجود کا ہر سانس ادھورا لگتا ہے۔ بابا کے چلے جانے سے دل تو ٹوٹ گیا، وہ مضبوط سہارا جو ہر طوفان کے آگے ڈھال بن کر کھڑا رہتا تھا، اب صرف یادوں میں باقی ہے۔ اللہ پاک میرے بابا کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ 🤲💔 اے پروردگار! اب میری ماں ہی میری کل کائنات ہے۔ میری ماں کی دھڑکن کو ہمیشہ سلامت رکھنا، انہیں صحت، لمبی عمر اور مسکراہٹ عطا فرمانا۔ 🤲💫#DeepLines #viralvideos #CapCut #UrduShayari #unfreezemyaccount