@whyy_gohar: آئیں مل کر ان معصوم بچوں کے چہروں پر خوشیاں لائیں۔ ❤️ آپ کا چھوٹا سا عطیہ کسی یتیم بچے کے لیے بڑی خوشی کا سبب بن سکتا ہے۔ 🤲🏻 اپنا حصہ ضرور ڈالیں، چاہے وہ کتنا ہی کم کیوں نہ ہو۔ آپ کا تعاون، ان بچوں کی مسکراہٹ بن سکتا ہے۔ ❤️#gohar🚩 #foryourpage #foryou #viraltiktok