@aabimalik03: صرف ڈیڑھ سال کی عمر تھی... وہ معصوم تو ابھی اپنی بانہوں میں کھلونا تھامے ٹھیک سے چلنا بھی نہیں سیکھی تھی۔ وہ بول نہیں سکتی تھی، اپنا درد بتا نہیں سکتی تھی، لیکن اس ننھی سی جان پر وہ ظلم ہوا جس سے انسانیت کا سر شرم سے جھک گیا۔ درندوں نے اس معصوم کلی کو بے دردی سے مسل کر رکھ دیا اور وہ خاموشی سے ٹھنڈی پڑ گئی۔ ڈیڑھ سال کی آئزل کی یہ دردناک موت پورے معاشرے کے منہ پر ایک طمانچہ ہے۔ اب خاموشی ایک جرم ہے، جب تک اس معصوم کو انصاف نہیں مل جاتا ہماری یہ پکار نہیں رکے گی۔ آئزل کے قاتلوں کو سرِعام سخت ترین سزا دی جائے!" #fyp #foryoupage❤️❤️ #justiceayzel
اے ابنِ آدم تیری ہوس سے اب پھول کی کلیاں بھی محفوظ نہیں ہیں 🥲🥲
2026-08-09 16:02:53
10
+𝟗𝟐🇵🇰(زھراء♋︎بتول)ރ :
خدا غارت کرے ان جیسے درندوں کو
2026-08-09 16:04:50
6
꧁★ ﻧُـﻮﺭِ ﻗُـﺮﺁﻥ ★꧂ NooreQuran :
یہ بات سب کو پتہ ہے کہ ہمارے پاکستان میں اسلامی حکومت ہے ہی نہیں لیکن افسوس یہ ہوتا ہے کہ عام مسلمان کو تو یہ پتہ ہونا چاہیے کہ قران کیا کہتا ہے حدیث کیا کہتا ہے اور شریعت ہمیں کس طرح سے بہنے کی ترغیب دیتا ہے ہمارے اپنے غلطیوں کی وجہ سے ایسے حادثات پیش اتے ہیں ہم نے اپنے گھروں کو ازاد چھوڑا ہے بن دیکھے لوگوں پر بھروسہ کرتے ہیں قران و حدیث کے احکامات کو ہم نے پیچھے چھوڑا ہے اور دنیا کو ہم ترجیح دیتے ہیں اب سب کو پتہ ہے حالات کیا ہیں کس طرح فتنوں کا دور چل رہا ہے اس کے باوجود لوگ قران و سنت پر عمل نہیں کرتے ہم اس انتظار میں بیٹھے رہتے ہیں کب ہمارے ملک میں شریعت نافذ ہوگی اصل شریعت نافذ کرنا ہے تو وہ اپنے ہی گھر سے کرنا ہے کسی کو ہم منہ بولا بیٹا کہہ کر گھر کے اندر انے کی اجازت دیتے ہیں کسی کو کزن بول کر گھر کے اندر انے کی اجازت دیتے ہیں کسی کو بھائی بول کر گھر کے اندر انے کی اجازت دیتے ہیں اور حالات یہی پیش ہوتے ہیں اگر خون کے رشتوں میں وفا ہوتی تو یوسف مصر کے بازاروں میں نہ بکتا
2026-08-09 10:38:35
17
میاں حریرہ مہر 🇬🇧🖤😇🇵🇰 :
Kya hua bachi ko?
2026-08-09 11:58:41
1
Jani mera :
Long itne zalim kiun hy 😭😭😭😭
2026-08-09 10:38:38
6
kakar kiran.W :
dil ro raha hai bachi k liye. qasam se
2026-08-08 21:14:15
1
AliSky512🇵🇰🇮🇷 :
12یا مھدی علیہ السلام اب ظہور فرمائیں 😭😭😭😭
2026-08-09 19:13:51
1
..W R..🫀🌍 :
Allah pak is mashry py rahem kry or begairt insano ko ibrat k nishan banye ameen
2026-08-09 13:30:51
2
Maaaanu Mughal :
laikin Sb sy bari ghlti ghr walon ki h jo aj kl k halat or ay din jo waqiyat horahy wo pta hony k bawjoood b ankhain bnd kiye hoay hain or ankhain bnd krky yqn krky kisi b ajnabi py bchon ko sath bhj rahay akhir kuuu
Pta nhi kb Aqal aygi logo ko ay din aesy cases horhy fr b log smjhny ko tyar ni or asani sy bhj daity trust krky ghairon ka
2026-08-09 02:36:49
6
⚡SA Editz⚡ :
Es zolam k khilaf awaz nhi uthai. Jati. Es liy bar bar ye zulam ho raha ha 🥺🥺
2026-08-09 06:09:59
10
FatiiimaBatooL👑🫅 :
yar Dil phat rha hain 😭😭😢😢😢
2026-08-09 02:19:05
6
Amatullah...✿♡♡ :
we want justice for all children
2026-08-09 14:35:47
0
heartbreakers47 :
kia Howa ha peyari bachi ko?
2026-08-09 10:20:49
0
Shehzade ki shehzadi..!!! 😘💞 :
Allah pak uski Maa ko sabre Jamel ata farmaein or es nanhi Kali ko janatul firdous Mai alaa maqam ata farmaein Aameen Summa Aameen Yaa raabul Alaamein 🙏🏻
2026-08-08 21:33:51
14
𝑸𝒂𝒕𝒊𝒂 𝑿 𝟏𝟐𝟓 :
Kiya seen hy ya
2026-08-09 09:51:00
0
Brave-Girl💕 :
Mujy buhat Rona aa raha h 😭🥺😢
2026-08-09 10:01:26
1
RAYAN GUJJAR KABADDi status :
Allah os ki maaaa kosabar daaaa😳😳😳
2026-08-09 10:35:12
1
Naدeem🎖️ :
🥹🥹🥹🥹Allah maf Kara 💔💔
2026-08-09 15:58:48
2
ch Mubasher :
government jb tk sakht saza nh dy ge tb tk ye zulm chalta rhy ga
2026-08-09 18:15:35
2
Umair 💵لاشاری :
Kya howa isko
2026-08-09 10:21:20
1
Joseph Joy :
Khuda maf kre, in moun bole rishto se. Ya khuda in syastdano or qanoondano pe tu asa azab nazal kun nhi krta. Justice for the little angel 👼😭
2026-08-09 10:09:21
1
🌺 ♥️Sunshine ♥️ :
Allahuakbar 😭😭😭😭🙏🏻🙏🏻🙏🏻
2026-08-09 16:56:09
2
To see more videos from user @aabimalik03, please go to the Tikwm
homepage.