@mahiiofficial10: مرد اگر غیر عورتوں کی تصویریں سنبھال کر رکھے، تو سمجھ لینا اس کے دل میں اپنی بیوی کی قدر کم ہوچکی ہے، جس عورت نے اسے اپنا سب کچھ سونپا ہو، اسے دوسروں میں ڈھونڈنا محبت نہیں، اس کی توہین ہے۔ #foryou #viral #mahi #unfrezzmyaccount #growmyaccount