موت سے پہلے بھی ایک موت ہوتی ہے
دیکھو ذرا
کسی اپنے سے جدا ہو کر 💔🥺🥀
2026-08-09 07:23:06
0
🇵🇰MK4K🚩 :
Ha Bilkul
2026-08-09 06:23:28
0
Syed Aizaz Gillani :
چارہ گر، اے دل بے تاب! کہاں آتے ہیں!
مجھ کو خوش رہنے کے آداب کہاں آتے ہیں!...
میری بے درد گاہوں میں، اگر بھولے سے!
نیند آئی بھی تو، اب خواب کہاں آتے ہیں!...
تنہا رہتا ہوں میں دن بھر، بھری دنیا میں!
دن برے ہوں، تو پھر احباب کہاں آتے ہیں!...
2026-08-12 05:04:48
0
𝓙𝓪𝓶𝓼𝓱𝓮𝓮d 𝔂𝓸𝓾𝓼𝓪𝓯 :
Ya hota hy ishaq ka kamal aur bebase ke akhere had💔😥😥💔💔
2026-08-10 19:19:27
0
Ali 39 💔 :
روح کی دھجیاں اڑ جاتی ہیں💔
2026-08-13 20:35:25
0
Junaid🇸🇦 :
right 💯
2026-08-09 09:57:52
0
꧁꧅ 𝐀𝐬𝐢𝐟 ꧅꧂ :
محبت مشق ہے--ہو جائے تو عشق ہے
ملے تو مست ہے --نہ ملے تو رقص ہے💔
2026-08-09 15:00:41
0
خان 🚩 :
عکس میں بھی نور کی جھلک نظر آتی ہے
پر اصل کا مرتبہ اپنی جگہ رہتا ہے
چاند کے عکس سے دریا چمک جاتا ہے
پر چاند تو آسمان پر ہی رہتا ہے🎀♥️
2026-08-09 16:52:46
0
Rizwan akram0786 :
mashallah hi
2026-08-11 08:03:38
0
☆*.𝐌á₰𝓲𝕜.*دی♡•°𝐣í𝓷ⓓ :
right😭
2026-08-13 07:57:23
0
💗($yed)💗🫂 :
right 💯
2026-08-11 08:50:29
0
nida Khan💕 :
hyyyy sach ma🥺🥺
2026-08-08 22:16:36
1
🖤 Ali | Broken Soul :
وہ آخری بار ملا تو یوں لگا،
جیسے پوری زندگی سے کوئی اپنا جا رہا ہو۔
2026-08-09 02:24:39
0
Abdullah :
hyeee kmalll
2026-08-09 02:59:52
0
🍂ـ تنہائی پسند لڑکا ـ🍂 :
Hayee 🥀🍂
2026-08-09 05:20:41
0
W A S E E M CH ❤️ T :
اک چھوٹی سی غلطی پر مجھے وہ چھوڑ گیا۔۔۔۔۔۔
جیسے صدیوں سے میری غلطی کی تلاش میں تھا۔۔۔۔۔۔۔A❤️
2026-08-18 15:16:43
0
🖤 Ali | Broken Soul :
ماشاءاللہ آنکھیں
2026-08-09 02:24:54
0
SILENT_EYES💖 :
ALLLAAAAAHHHHH. suchi bat hai yar
2026-08-08 18:53:07
0
To see more videos from user @blackaa083, please go to the Tikwm
homepage.