@kamrnkhan.1: #اسٹبلشمنٹ دو تین باتوں پر یقین رکھتی ہے، پہلی یہ وہ سمجھتے ہیں کہ جس دن عمران خان کو جیل سے نکالا اس دن ہمارا سوال شروع ہو جائے گا، دوسرا وہ سوچتے ہیں کہ عمران خان کبھی اپنے کسی مخالف کو معاف نہیں کرتا، سہیل وڑائچ#ReleaseImranKhanNow #پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں #teamkaptantiktokpti_zindabad #رہائی_مزاحمتی_جدوجہد_سے