الحمدللہ بھائی میں بھی اہل سنت سے تعلق رکھتا ہوں لیکن پرندوں کی یہ فطرت ہوتی ہے جہاں بھی زیادہ بندے دیکھتے ہیں یہ ان کا جرمٹ ہو جاتا ہے یا اکٹھے ہو جاتے ہیں اور یہ بات سلامی کرتے ہیں یا سلام پیش کرتے ہیں یا نہیں ہوتا ہے اسی وجہ سے ہمارے جو دوسرے لوگ ہوتے ہیں وہ ہمارے عقیدے پہ تنقید کرتے ہیں
2026-08-09 05:37:11
88
𓆩Waℚaℝ 𝙸𝚀𝙱𝙰𝙻 𝘾𝓱ₑ𝔢ṁẳ :
🤲🤲🤲Ameen sum Ameen
2026-08-09 18:44:18
0
Mano 😕😞 :
peer sab ayj apki buht yad aa rahi h Haq Naser ya Naser 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-09 08:37:25
26
m Rashid :
اور پرندے بھی تو ا سکتے تھے لیکن ابا بیل ہی کیوں ائے صورت حسین سیرت حسین سید حسین سید حسین
2026-08-09 06:24:50
196
Raja Haq Nawaz :
میں نے اپنی زندگی میں ایک دفعہ خود دیکھا ہے ایک جنازے پہ ابابیلوں نے سایہ بنایا ہوا جس راستے سے میت جا رہی تھی ساتھ ساتھ اوپر وہ اوابیلیں جا رہی تھی یہ پنڈی کے علاقے میں بنگالی شریف ہے ان پیر صاحب نے جب دنیا سے پردہ کیا تو ان کی میت پر میں نے دیکھا تھا خود
2026-08-09 09:14:32
31
zulfqar ali :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
ماشاءاللہ سبحان اللہ
2026-08-09 12:29:56
74
Muhammad muneeb :
ایک عجیب منظر تھا… 🤍
نیچے ایک نیک بندے کا جنازہ،
اور اوپر آسمان پر ابابیلوں کا جُھرمٹ… 🕊️☁️ایسا محسوس ہوا جیسے زمین بھی الوداع کہہ رہی ہو
اور آسمان بھی اس رخصتی کا گواہ بن گیا ہو۔
اللہ تعالیٰ اپنے نیک بندوں کو اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻✨
2026-08-09 12:50:04
64
𓆩𝐒𝐌◌᭄𝐊𝐄𝐑⊱🚬 :
ya hamay gaun ma hua ha Kal jnaza
2026-08-09 15:24:05
8
Masood Awan🇵🇰🌝🏍️📿 :
بہت ھی اچھے انسان تھے شاہ صاحب لیکن پلیز اس حد تک نا جایا کریں
2026-08-09 11:22:46
15
Ameeen G :
Subhan Allah ❤
2026-08-10 08:55:16
1
Mirha :
ya Kon thy aur kaha foat huwy koi Bata dy
2026-08-10 06:45:56
4
MTAG_883 :
42 سال عمر میں پہلا جنازہ دیکھا ہے جس پر ابابیل آئے ہیں، اللّٰہ تعالیٰ استاذ العلماء کے درجات بلند فرمائے آمین 🤲
2026-08-09 10:58:53
11
Khaلiفa ⛔ :
چالیس سال پہلے پیر عبداللہ شاہ صاحب کے جنازے پر بھی ایسا ہوا تھا ۔۔ ۔۔ ۔۔
2026-08-09 18:36:00
6
cute boy :
2026-08-09 04:23:53
5
Malik Bilal👑 :
Bhai ye peer shab kaha se the or gholry Shareef se Kiya talok tha in k koy bta sakta hy
2026-08-10 02:54:47
1
عمران نذیر 313 :
سبحان اللہ
2026-08-09 05:55:48
7
Raja Muhammad Tahir Waleed :
mashaAllah Allah pak apny bndo ko aysy nawazta hy😭
2026-08-09 05:00:47
7
Royal Garments & kids :
Abi to kud nabi pak ka dedar ho ga or shah g nabi pak ki bargaha my salam bi pashe kry gy
2026-08-09 05:47:14
9
Amir Darhal :
yar peer shab ki kor tadver v lagao
2026-08-09 17:25:55
0
Ghafer Sajjat :
bara muqadas prinda
ma sha ALLAH ❤️❤️
2026-08-09 07:49:11
2
985023 :
[Sticker] SubkhanAllah
2026-08-09 12:55:43
4
Malik Mehran :
Enka janaza kis ne parhaya
2026-08-09 08:51:47
0
tanhafouji :
حق نصیر ☺️
2026-08-09 16:20:29
4
user4434036755272 :
SUBHANALLAH
2026-08-09 05:01:22
2
Ali butt :
masllhallha
2026-08-10 01:27:13
1
To see more videos from user @malikayazahmedchishti, please go to the Tikwm
homepage.