@nov._.9: اس دور میں زندہ رہنا اپنے اصولوں پر قائم رہنا دیانت دار اور باکردار ہونا اور دل کی پاکیزگی کو محفوظ کرنا ہی سب سے بڑی بہادری ہے کیونکہ اصل عظمت یہ نہیں کہ انسان دنیا جیت لے بلکہ یہ ہے کہ دنیا کی سختیوں کے باوجود اپنی انسانیت نہ ہارے ✨🕊️ #fyp #unfrezzmyaccount