دلکش تیرا نقشہ صورت بھی پیاری ہے
کیا چیز تمہیں پیش کروں ہر چیز تمہاری ہے
یہ دل بھی تمہارا ہے یہ جان بھی تمہاری ہے
دل میں اپنے بسائے رکھنا بس یہ آرزو ہماری ہے
2026-08-08 20:08:01
0
To see more videos from user @m.altamish, please go to the Tikwm
homepage.