@dedkiarzo: کچھ لوگ خوبصورت صرف چہرے سے نہیں ہوتے ان کی موجودگی دل کو سکون دے دیتی ہے۔ تمہیں شاید آئینہ تمہاری اصل قدر نہ بتا سکے مگر میری آنکھوں میں دیکھو... تم دنیا کے سب سے حسین دیں انسان لگتے ہو۔ محبت وہ نہیں جو صرف لفظوں میں بیان ہو محبت تو وہ احساس ہے جو خاموشی میں بھی محسوس ہو جائے۔ تمہاری ایک جھلک پورا دن خوبصورت بنا دیتی ہے اور تمہاری مسکراہٹ دل کے ہر دکھ کو خاموش کر دیتی ہے۔ کبھی فرصت ملے تو میری نظروں سے خود کو دیکھنا تمہیں اندازہ ہو جائے گا کہ کوئی تمہیں کتنی شدت سے چاہتا ہے۔ دنیا شاید تمہیں عام سمجھے مگر میرے لیے تم وہ خاص دعا ہو جو ہر سجدے کے بعد مانگی جائے۔ محبت اگر سچی ہو تو انسان کی نظر بدل دیتی ہے پھر خامیاں نہیں، صرف خوبصورتی نظر آتی ہے۔🫀 روحِ من 🚩 جانِِ جہاں۔ل❤️🩹 #محبت #روحِ__مــن__♥️🌸 ##یادگاری #انتظار #موت