bhai nebya ka zkr ha ..or b ha ...but pastor ya nigaban ni the
2026-08-09 11:10:59
0
Pastor Malka Eliora :
watch my Sermon Series
https://vt.tiktok.com/ZS4GdETGg/
2026-08-09 11:03:38
0
Iram Bebo :
hallelujah
2026-08-09 06:57:57
1
Mr. Azeem :
Right answer brother 👍
2026-08-09 07:33:06
1
Tariq Mushtaq :
پیارے بھائی لفظ پاسبان اور خادمہ کا مطلب اصل متن میں دیکھیں ۔
2026-08-09 11:00:16
1
🙌📚🖋בָּרוּךְ הֵנְס :
نہیں بن سکتی
2026-08-09 11:56:56
0
Pastor Malka Eliora :
https://vt.tiktok.com/ZS4GdETGg/
2026-08-09 11:03:59
0
Tariq Mushtaq :
عورت کی خدمت سے انکار نہیں کیا جاسکتا لیکن ضروری نہیں کہ وہ خدمت پاسٹر بن کر ہی کر سکتی ہے ۔
2026-08-09 11:01:22
1
Gulfam Khokhar :
man is bat sy mutmaeen ni hon
2026-08-09 02:43:33
0
Pastor Akram Aleem Hyderabad :
بیٹا، ذرا بائبل کو غور سے پڑھو!
اگر پاسٹر بننے کا معیار جینڈر نہیں تو پھر 1 تیمتھیس 3:2 میں کیوں لکھا ہے کہ نگران/بشپ ایک بیوی کا شوہر ہو؟ اور ططس 1:6 میں بھی یہی معیار کیوں دیا گیا ہے؟
یہ محض جینڈر کی بات نہیں بلکہ عہدے کے لیے بائبل کا مقرر کردہ واضح معیار ہے۔
لہٰذا پہلے بائبل کی تیاری اور گرفت مضبوط کرو، پھر دوسروں کو تعلیم دو۔ بغیر تیاری کے ایسی باتیں کر کے لوگوں کو الجھانا اور گمراہ کرنا اچھی بات نہیں۔
پاسٹر اکرم علیم
حیدرآباد، سندھ
2026-08-09 13:14:07
1
yaqoob anjum masih :
purani haveli se Koi aurat dikhao Jo Kan ki khidmat saranjam de rahi thi
2026-08-09 14:56:42
0
Tariq Mushtaq :
برائے مہربانی پہلے صحیح طرح مطالعہ اور تحقیق کر لیا کریں،شُکریہ
2026-08-09 11:02:15
1
Sunil Gill :
💖💖💖
2026-08-09 00:31:48
1
Zain sandhu 747 :
@🥰👍❤️
2026-08-09 06:25:51
0
Hamid Khan :
🙏🙏🙏
2026-08-09 11:05:55
0
Pastor Akram Aleem Hyderabad :
عورت کا پاسٹر بننا — بائبل کیا کہتی ہے؟
آج کچھ لوگ بڑے اعتماد سے کہتے ہیں کہ “بائبل عورت کو پاسٹر بننے سے نہیں روکتی۔”
میرا سوال بہت سادہ ہے:
نئے عہدنامے میں وہ ایک واضح حوالہ دکھا دیں جہاں کسی عورت کو کلیسیا کی پاسبان/بزرگ مقرر کیا گیا ہو۔
یسوع مسیح نے اپنے بارہ رسولوں کو مقرر کیا، لیکن ان بارہ میں ایک بھی عورت نہیں تھی۔
(متی 10:1-4؛ مرقس 3:13-19)
پولس رسول جب کلیسیا کے نگہبان/بزرگ کی اہلیت بیان کرتا ہے تو کہتا ہے:
“پس نگہبان کو بے الزام اور ایک بیوی کا شوہر ہونا چاہیے۔”
(1 تیمتھیس 3:1-7)
اور ططس 1:5-9 میں بھی کلیسیا کے بزرگ کی اہلیت بیان کرتے ہوئے یہی مردانہ زبان استعمال کی گئی ہے۔
ہاں، بائبل میں عورتیں دعا کرتی ہیں، نبوت کرتی ہیں، خدمت کرتی ہیں، گواہی دیتی ہیں اور خدا کے کام میں استعمال ہوتی ہیں۔ دبورہ، پرسکلہ اور فوبے اس کی مثالیں ہیں۔
لیکن خدمت کرنا اور کلیسیا کا پاسبان مقرر ہونا ایک ہی چیز نہیں۔
اور ایک اور غلط بات بھی درست کر لیں:
1 کرنتھیوں 14:34-35 کو یہ کہہ کر سمجھانا کہ “یونانی اور رومی عورتیں عبادت میں بہت شور کرتی تھیں، اس لیے پولس نے انہیں خاموش کرایا” بائبل کا بیان نہیں بلکہ ایک قیاس ہے۔ پولس نے ایسی وجہ کہیں نہیں لکھی۔
لہٰذا میری بات سادہ ہے:
اگر بائبل کے مطابق عورت کا پاسٹر بننا ایک بائبلی حکم یا باقاعدہ مثال ہے تو براہِ کرم نیا عہدنامہ سے واضح حوالہ پیش کریں۔
ہمیں سنی سنائی کہانیاں نہیں،
کلامِ مقدس کا واضح حوالہ چاہیے۔
— پاسٹر اکرم علیم
حیدرآباد، سندھ
2026-08-09 13:12:30
1
To see more videos from user @emmanuelbabu4, please go to the Tikwm
homepage.