@baby.world.1122: 🌅❤️ صبح بخیر! دل سے دعا ہے کہ اللّٰہ پاک آج کا دن آپ کے لیے خوشیوں کا پیغام لے کر آئے، ہر قدم پر کامیابی عطا فرمائے، ہر جائز دعا قبول فرمائے اور آپ کے دل کو بے پناہ سکون دے۔ 🤲🤍 آمین یا رب العالمین۔ 🌹 #GoodMorning #SubahBakhair #MorningDua #GoodMorningStatus #Dua