@r.aesthetic19: اور بے شک دعا تقدیر کو ٹال سکتی ہے ۔ جامع ترمذی دعا ناممکن کو بھی ممکن بنا سکتی ہے لیکن یقین پختہ ہونا چاہیے ۔ اور دعا تو اللہ کے ساتھ رابطہ ہے اور رابطہ مسلسل رکھا جاتا ہے مایوس ہوئے بغیر ۔۔ #foryou #درودشریف_پڑھ_کر_آگے_شیئر_ضرور_کرے #repost #1millionaudition #dua