@ishqe.lahasil23: کتنی عجیب بات ہے نا... جس نے مجھے ادھورا چھوڑا، وہی آج مجھے مکمل سمجھ کر کسی اور کا تصور کر رہی ہے۔ اسے کیا خبر کہ اس کے بعد میں کسی کا نہیں ہوا میں تو اپنا بھی نہ رہا۔ اس کے جانے کے بعد دل نے کسی کو قبول کرنا تو دور، دھڑکنا بھی جیسے بوجھ سمجھ لیا۔ وہ شاید اپنے فیصلوں کے ساتھ جینا سیکھ گئی مگر میں آج بھی اسی موڑ پر کھڑا ہوں جہاں اس نے مجھے چھوڑ کر کسی اور کا ہاتھ تھام لیا تھا۔ وہ مجھے اپنے جیسا سمجھتی ہے، مگر سچ تو یہ ہے کہ وہ مجھے کبھی سمجھ ہی نہیں سکی... کیونکہ اگر سمجھ لیتی تو جان جاتی کہ کچھ محبتیں ختم نہیں ہوتیں وه بس انسان کو اندر سے ختم کر دیتی ہیں۔ . . #ishqe.lahasil23 #urdulines🥀sadpoetry #plzsupport #urdupotery #followers😘thanku🙏🙏❤️❤️❤️
اس کو لگتا ہے میں اس کے بعد کسی اور کا ہو گیا ہوں
یعنی وہ مجھے اپنے جیسا سمجھتی ہے۔۔
2026-08-09 12:02:52
4
SAEED AWAN☑️ :
💎ღ:"دل کا تھک جانا جسم کے تھک جانے سے زیادہ بھاری ہوتا ہے...🖤
2026-08-09 08:12:04
3
Mahr Asad Riaz Sial :
Bhai ni hua tu ho jaa wo wapss pochny zror aay ge tujhy khush dekh k
2026-08-09 16:44:03
1
. :
کتنی عجیب بات ہے نا... جس نے مجھے ادھورا چھوڑا، وہی آج مجھے مکمل سمجھ کر کسی اور کا تصور کر رہی ہے۔ اسے کیا خبر کہ اس کے بعد میں کسی کا نہیں ہوا میں تو اپنا بھی نہ رہا۔ اس کے جانے کے بعد دل نے کسی کو قبول کرنا تو دور، دھڑکنا بھی جیسے بوجھ سمجھ لیا۔ وہ شاید اپنے فیصلوں کے ساتھ جینا سیکھ گئی مگر میں آج بھی اسی موڑ پر کھڑا ہوں جہاں اس نے مجھے چھوڑ کر کسی اور کا ہاتھ تھام لیا تھا۔ وہ مجھے اپنے جیسا سمجھتی ہے، مگر سچ تو یہ ہے کہ وہ مجھے کبھی سمجھ ہی نہیں سکی... کیونکہ اگر سمجھ لیتی تو جان جاتی کہ کچھ محبتیں ختم نہیں ہوتیں وه بس انسان کو اندر سے ختم کر دیتی ہیں۔
.
2026-08-09 15:52:14
1
last hope :
@last hope:اگنے والا ایک پھول صرف ایک پھول نہیں ہوتا، وہ امید، صبر اور زندگی کی سب سے خوبصورت حقیقت کی علامت ہوتا ہے۔ وہ خاموشی سے یہ سکھاتا ہے کہ حالات چاہے کتنے ہی بےرحم کیوں نہ ہوں، زندگی کبھی ہار نہیں مانتی۔ انسان بھی اسی پھول کی طرح ہے؛
کبھی دکھوں کی تپتی دھوپ، تنہائی کی لمبی راتیں، ٹوٹے ہوئے خواب اور بےشمار آزمائشیں اسے یہ یقین دلانے کی کوشش کرتی ہیں کہ اب آگے کچھ باقی نہیں۔ مگر رب کی رحمت وہاں بھی راستہ بنا دیتی ہے
جہاں انسان کو صرف ویرانی دکھائی دیتی ہے۔ زندگی کا اصل حسن آسانیوں میں نہیں، بلکہ ان لوگوں میں ہے جو بار بار ٹوٹنے کے باوجود دوبارہ سنبھل جاتے ہیں، جو آنسو چھپا کر بھی دوسروں کے لیے مسکراہٹ بن جاتے ہیں، اور جو ہر ناکامی کے بعد پھر سے امید کا دامن تھام لیتے ہیں۔ شاید اسی لیے قدرت ہمیں صحرا میں کھلنے والا ایک پھول دکھاتی ہے، تاکہ ہم کبھی یہ نہ بھولیں کہ اگر ایک ننھا سا پھول بےآب و گیاہ زمین پر اپنی خوشبو بکھیر سکتا ہے
تو انسان بھی اپنے سب سے تاریک وقت میں دوبارہ جینے، سنورنے اور کھلنے کی طاقت رکھتا ہے۔ کیونکہ اندھیرا ہمیشہ کے لیے نہیں رہتا، آزمائش ہمیشہ نہیں رہتی، اور ہر صبر کرنے والے کے لیے ایک نہ ایک دن بہار ضرور آتی ہے۔🖤
2026-08-09 14:18:05
0
KHAN :
asa he smjta hoga💔
2026-08-09 15:09:13
1
🦅کموکا محکہ🦅 :
ہمیں بھی یقین ہے کہ دیگا انشاء اللہ لیکن صبر کرنا ہو گا 🤲♥️🥹
2026-08-09 16:15:58
2
ملنگ لوگ 🔥 :
کوئ فریاد تیرے دل میں بسی ہو جیسے
جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ہو جیسے 💔
2026-08-09 12:51:44
3
Jamil Iqbal :
Kya baat hy g
2026-08-09 10:21:25
1
مزمل جھنگ آلہ 🔥✌🏻 :
heeey 🥺
2026-08-09 11:08:53
1
Emaany🍒 :
ہمیشہ ایک ہی عالم میں ہو نا، ہو نہیں سکتا
مسلسل کا کہیں آکر بدلنا بھی ضروری تھا
2026-08-09 12:12:42
3
KHAN :
💔haa bilkol
2026-08-09 15:08:55
1
Zakarya Khan :
😭😭😭😭💔💔💔😭💔😭💔😭💔😭😭😭💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-09 15:00:39
1
Hasan Ali Chandio :
😔😔😔
2026-08-09 04:51:03
1
Azaan Ali :
🥺🥺🥺
2026-08-09 03:52:44
1
اشو خان،، 🚩 :
😭😭😭
2026-08-10 03:14:22
0
Arslan Arsi :
@bossss_8888 @Anaskayani_x
2026-08-09 11:44:26
1
🥷زرک کی دنیا🌍 :
😮💨
2026-08-09 06:34:25
2
Imtiaz Hussain :
♥️♥️♥️
2026-08-09 12:05:33
0
꧁𓊈𒆜Hafi𒆜𓊉꧂ :
🥰🥰🥰
2026-08-09 13:32:11
0
+٩٢YasiR‿ਊutt🥀🇸🇦 :
@Royal
2026-08-09 21:23:29
0
Salman Sir :
😌😌😌
2026-08-09 04:25:44
0
To see more videos from user @ishqe.lahasil23, please go to the Tikwm
homepage.