@silent_chaoss54: Attitude 🖤 تیرا انکار ہی کافی تھا… خود کو سنوارنے کے لیے، اب جو بدل گئے ہیں تو حیران مت ہونا۔ 🔥 #Attitude #UrduPoetry #SelfRespect #DeepLines #NoMore
I will creat one Day this Video When I become successful.🥰
2026-08-10 15:04:38
0
Kiran :
حالات کی ضرب نے صورت ہی بدل دی
مجھ سے میری تصویر اب ذرا بھی نہیں ملتی
2026-08-10 03:59:01
83
Atif Hussain :
زندگی میں اگر آپ کسی سے محبت کرتے ہیں تو اسے آزاد رہنے دیں اس پر پابندیاں مت لگائیں محبوب آزاد پسند ہوتا ہے اگر آپ اسے قید کریں گے تو دیر یا سویر آپ اسے کھو دیں گے چاہتوں میں بندشیں نہیں ہوتیں۔
2026-08-10 03:03:04
21
@ lll i l/ :
زندگی کی دوڑ میں
تجربہ کچا ہی رہ گیا
ہم سیکھ نہ پائے فریب
اور دل بچہ ہی رہ گیا
2026-08-10 14:04:08
3
𝙎𝙃𝙊𝘼𝙄𝘽 | بنگلانی 🔫💸 :
وہ ایک شخص مل جاتا کسی طرح سے.
مُجھ کومنظور تھے جتنے بھی خسارے ہوتے.
2026-08-10 05:41:20
12
ꆰꋬلꃳ꒐ꋊ꒐ꇙꋬꋪ :
خود کو ترتیب دیا،آخیر کار ازسرنو
زندگی میں تیرا انکار،بہت کام آیا
2026-08-10 00:05:28
12
sheeza :
pari zad aik reality hai aisy phlo dekhy is dramay mai k apny dukh aur takleef tu kuch naii lagty usk samny
2026-08-10 05:48:44
4
Mrs Z..H🥰 :
North
2026-08-10 08:17:43
0
Lahore :
ہمارا سفر خساروں کا تھا اشفاق
ہم تھکے تو کھر نہ تھا لوٹنے کے لئے
2026-08-09 15:14:27
9
itx-----Nawab 666 :
us ka muhabbat se inkaar krna meri zindgi me bohat kam aya 😳
2026-08-10 10:08:39
0
M Bilal :
Mari Zindgi ko badal kar rakh dagi
oska iqrar b or oska inkar b
2026-08-10 07:07:25
0
Malik Mubashir Nonari :
جب سے تو میری محبت کا انکار کر دیا
پیار کا آخری قطرہ بھی آنکھ سے بہا دیا
جو انسان تیرے ساتھ اپنے سے زیادہ
مخلص تھا تیری فریب زبان نے سب گوادیا
2026-08-10 09:06:48
0
Mrs Z..H🥰 :
Kiiknnjii
2026-08-10 08:17:59
0
rair😎 :
kamyab to majid hy jis ko uski pasandida larki mil gai...
2026-08-10 01:20:01
3
🫀🫀 :
2026-08-10 04:02:45
0
Awais Ali :
ہاۓ غربت
2026-08-10 04:41:11
0
Blue Moon 🌝🌝🌝🌝 :
جن لوگوں کو دل سے چاہو تو وہ لوگ قدر نہیں کیا کرتے ہیں 💖💖💖💖
2026-08-09 17:04:59
2
𝑨𝑯𝑴𝑨𝑫 𝑾𝑹𝑰𝑻𝑬𝑺 :
میرے رخسار پر رخسار رکھ کے دیکھ لونا
خطا تو ھے مگر ایک بات کر کے دیکھ لونا
تمہیں ھم سے محبت ھے یہ آنکھیں بولتی ھیں لبوں سے بھی اظہار کرکے دیکھ لونا
2026-08-10 01:11:35
5
ᵦₑᵣₐₕ ₘᵤₛₐᵳᵢᵣ :
me azsar e no tarteeb deta hu phr bikhar jata hu...
2026-08-10 04:14:19
1
To see more videos from user @silent_chaoss54, please go to the Tikwm
homepage.