@ibrahimkhan1o: اسلامی تعلیمات میں منافق کو کافر سے بھی زیادہ خطرناک اور بدتر قرار دیا گیا ہے۔ قرآن میں واضح ہے کہ منافق جہنم کے سب سے نچلے اور سخت ترین درجے میں ہوں گے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ کافر کا مخالفت ظاہر ہوتا ہے، جبکہ منافق اندر سے کھوکھلا اور دھوکہ دیناوالا ہوتا ہے۔ معاشرتی زندگی میں بھی یہی سچ ہے کہ ہمیں سچے اور واضح رہنا چاہیے، چاہے اُس کا نتیجہ ہمارے خلاف بھی ہو۔ جو لوگ دوسروں کے سامنے دوست بنیں اور پیٹھ پیچھے دشمن، وہ سب سے زیادہ نقصان دہ ہیں۔