کچھ حادثے کبھی آنکھوں کے سامنے سے نہیں ہٹتے،نیندیں ختم کر دیتے ہیں ،ہر تذکرے میں شامل ہوجاتے ہیں ،نہ چاہتے ہوئے بھی دن بہ دن تکلیف بڑھا دیتے ہیں،اسامہ کا جانا بھی انہی حادثات میں سے ایک ناقابل فراموش حادثہ ہے
2026-08-11 18:12:24
5
seeru🥰 :
وہ جو چیخ چیخ کے کہتا تھا جوانیاں لوٹائیں گے اس نے جوانی لٹا دی 💔😭💔🥹💔😭
میں صدقے جاؤں تیری جوانی پہ ظالموں کافروں نے ہم سے ہمارا چاند جیسا بھائی چین لیا 🥹💔😭
میرے الفاظ ساتھ نہیں دے رہے کچھ لکھوں مولا تجھے جنتوں کا مہمان بنائے تجھے کبھی نہیں بھول پائیں گے 🥹💔😭😭
الوداع
2026-08-09 05:59:50
14
Sardar Umar Sardar Umar :
کیا انسان تھا یہ اتنا بڑا سرمایہ چھین لیا
2026-08-09 12:05:31
45
Raees :
ہمارے لیے ہر وہ شخص قابلِ احترام ہے جو ہمارے کشمیر کے لیے آواز اٹھا رہا 😭❤️🩹