@karamalhejaztravels: 🚨 ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں! جب آپ سوچیں گے کہ میرا شیب ہوٹل کی تمام سہولیات دیکھ لی ہیں… تب بھی کچھ باقی ہے! 🔥 🧺 زائرین کی سہولت کے لیے Automatic Washing Machines تک موجود ہیں۔ یہی چھوٹی چھوٹی سہولیات ایک طویل عمرہ قیام کو آسان اور آرام دہ بناتی ہیں۔ 💎 Mira Shaeb — چھوٹی سہولتوں کا بھی بڑا خیال #makkahmadinah🕋 #foryou #UmrahStay #NearHaram