@hayat.e.muslim: پچھلے مقام میں ہمبستری سے نکاح ٹوٹتا ہے؟ Pichle Maqam Mein Humbistari Se Nikah Tootta Hai? شوہر کا اپنی بیوی کے پچھلے مقام میں ہمبستری کرنا،شرعاً سخت حرام و گناہ ِکبیرہ ہے۔حدیثِ پاک میں ایسا کرنے والے شخص پر لعنت وارد ہوئی ہے، لہذا اِس ناجائز اور قبیح فعل سے بچنا بہت ضروری ہے۔ اور جس شخص سے یہ کام سرزد ہو گیا ہوتو اس پر لازم ہے کہ سچے دل سے اللہ پاک کی بارگاہ میں توبہ کر ے اور آئندہ ایسا نہ کرنے کا پختہ ارادہ کرے،اور یہ توبہ کرنا ہی اِس گناہ کا کفارہ ہوگا،توبہ کے علاوہ کسی اور قسم کا کوئی کفارہ لازم نہیں ہوگا۔نیز اس ناجائز عمل کو کرنے سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، عورت بدستور شوہر کے نکاح میں ہی رہے گی۔ یہ مذکورہ حکم اس صورت میں ہے جبکہ اس کام کو حرام سمجھ کر ہی کیا ہو۔البتہ اگر اُسے حلال سمجھ کر کیا ،تو اب یہ کفر ہوگا اور ایسا کرنے والے شخص پر لازم ہوگا کہ اپنے اس فعل سے توبہ کرنے کے ساتھ ساتھ،نئے سرے سے کلمہ پڑھے اور کلمہ پڑھنے کے بعد اپنی عورت سے تجدیدِ نکاح کرے۔ #پچھلے_مقام #ہمبستری #نکاح #PichleMaqam #Nikah

Hayat e Muslim
Hayat e Muslim
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 13 August 2026 15:21:00 GMT
11795
190
2
109

Music

Download

Comments

useraysn11
Ayan :
😂
2026-09-11 06:00:32
0
gullzaman382
💫انا پرست 💫 :
❤️❤️❤️
2026-08-25 10:07:04
1
To see more videos from user @hayat.e.muslim, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About