@amanparast774: فقیر کی جھولی کبھی نہ کبھی بھر ہی جاتی ہے، مگر خواہشوں کی جھولی قبر میں جا کر بھی خالی رہ جاتی ہے۔ زندگی نے یہی سکھایا ہے کہ سکون حاصل کرنے کے لیے دولت نہیں، قناعت چاہیے۔ جو اپنے رب کے فیصلوں پر راضی ہو جائے، وہی حقیقی امیر ہے، اور جو خواہشوں کا غلام بن جائے، وہ سب کچھ پا کر بھی محروم رہتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو قناعت، شکر اور اپنی رضا کی دولت سے مالا مال فرمائے۔ آمین۔ #CapCut #fy #viral #foryou #tiktok