@amanparast774: مہربانی کو اپنی طاقت بناؤ، مگر اپنی عزتِ نفس پر کبھی سمجھوتہ نہ کرو۔ رحم دل ضرور بنو، لیکن کسی کو یہ اجازت مت دو کہ وہ بار بار تمہاری عزت، اعتماد یا وفاداری کو روندے۔ عاجزی کے ساتھ جیو، نظم و ضبط کے ساتھ آگے بڑھو، اور اپنے مقصد پر ثابت قدم رہو۔ #CapCut #fy #viral #foryou #tiktok