maolana always get emotional when talk about parents
2026-08-09 06:39:28
460
🥀❤️S ki ho yar❤️🥀 :
رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی ماں باپ کو لمبی زندگی دے 🤲🤲
2026-08-11 16:24:28
69
انصر صاحب🖤 :
کوشش کیا کریں والدین کے سامنے اونچی آواز میں بات نا کیا کریں ان کے احسان یاد کیا کریں ہر دم
2026-08-09 13:19:07
90
ℌ𝔞𝔫𝔡𝔖𝔬𝔪𝔢 𝔖𝔥𝔞𝔫𝔦🥰 :
سچ میں ہم بھول گئے ہیں ، اللہ ہمیں ہدایت دے
2026-08-10 04:37:08
186
👑🥷Victor🥷👑 :
Jo Olad ko rozana tanay dya jatay hai wo
Kya Olad ka koi haq nhi😞😔
2026-08-12 04:17:09
59
ZK-MARTS :
Mann bap ka koi ihsan nahi hotaaa
bilkulll bhe nahi hottaaa
2026-08-11 09:16:15
17
༻🅢︎🅐︎🅓︎🅓︎🅐︎🅼︎◍🄿🅃🄸༺ :
اور اگر باپ کا کردار ہی انصاف والا نہ ہو تو
2026-08-18 02:12:51
19
HANAN_EDITZ :
Alhumdulillah aj tak sir jhuka k baat krta hu
2026-08-11 11:54:19
33
munil :
میری عمر 19 سال ہے، اور میرے گھر کے حالات ایسے ہیں کہ کبھی کبھی سمجھ نہیں آتا کہ اپنی بات کس سے کہوں۔ 🥺 میرے والد صاحب ایک مولوی ہیں، پانچوں وقت کی نماز پڑھاتے ہیں اور خود اذان بھی دیتے ہیں، مگر بہت غصے والے ہیں۔ وہ صرف مجھے ہی نہیں، میری بہن اور میرے چھوٹے بھائی کو بھی مارتے ہیں۔ سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب کوئی ہمارے بارے میں جھوٹی یا من گھڑت بات ابو جان کو بتا دیتا ہے۔ ہم بار بار کہتے ہیں: "ابو جان، ایسا نہیں ہے، یہ بات غلط ہے، ہم نے ایسا کچھ نہیں کیا۔" لیکن ہماری بات سننے کے بجائے الٹا ہمیں ڈانٹتے اور مارتے ہیں۔ پھر کہتے ہیں: "تم اب اپنے باپ کے سامنے بولنے لگے ہو؟ تم اپنے باپ کو سکھاؤ گے کہ کس کا قصور ہے اور کس کا نہیں؟" ہم اپنے والد سے بدتمیزی یا مقابلہ نہیں کرنا چاہتے، صرف یہ چاہتے ہیں کہ ہماری بات بھی سنی جائے۔ کچھ دن پہلے میں نے اپنے ذاتی پیسوں سے موبائل خریدا۔ کچھ لوگوں نے ابو جان کے سامنے ایسی باتیں کیں، جن کا مقصد مجھے بڑا بننے کا طعنہ دینا تھا۔ ہمیں امید تھی کہ ابو جان ہمارا دفاع کریں گے، مگر الٹا لوگوں کے سامنے کہا: "ہاں، اب یہ میرا باپ بن گیا ہے۔" 💔 بات صرف موبائل کی نہیں، بات عزت کی ہے۔ غلطی ہو تو سمجھائیں، مگر کم از کم ہماری بات تو سنیں۔ ہم اپنے والد سے مقابلہ نہیں کرنا چاہتے، ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ وہ ہمیں دشمن نہیں، اپنی اولاد سمجھیں۔ 🥺💔
2026-08-13 03:38:37
10
عبدالرحيم محمد :
jo bardasht karta hai maa baap osi ko hi zaleel karte hain jo samny se joita marta hai zaban chalata hai wohi ladla hota hai
2026-08-11 04:47:36
41
💞 MAHIRA KHAN 💞 :
bilkul sahi bt 💯
2026-08-11 03:40:44
18
cute boy :
مفتی صاحب جب بھی والدین کا ذکر کرتے ہیں تو رو پڑتے ہیں اللہ پاک ان کے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
2026-08-11 23:47:13
20
꧂꧁𓊈𒆜𝐇𝐮𝐳𝐚𝐢𝐟𝐚𒆜𓊉꧂ :
ya Allah maf farma
2026-08-09 13:07:52
22
zian Ullah masood✌️🇦🇬👑🇦🇫 :
ماں💔😭
2026-08-09 05:57:15
13
shizakhan :
hyeee misssss u maa 😥
2026-08-10 07:46:48
9
Queen vibes :
beshak
2026-08-10 17:13:55
8
😳👌 ŞŦㄚ𝕝Ⓘ丂нтⓘᎶєᖇ#1ʘ❷ ♟🎀 :
2026-08-10 07:57:20
9
malik Usman 786395 :
میرے والد صاحب کے لیے دعا کرے اللّٰہ تعالیٰ میرے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 😭😭🤲🤲
2026-08-11 05:58:47
13
Organic shorganic kitchen :
or Jo maan bap bachon m frq krain Kisi aik bachy ko Khush krny k Liye dusry ko zalil krain agy Usk bachon ko badduain dain in maan bap ka Kiya hukam h.
2026-08-11 05:40:21
10
🕊️🫴اللہ کی بندی..❤️👀🥀🫰 :
🥀❤️....وہ دے تو شکر اس کا
نہ دے تو ملال نہیں
میرے رب کے فیصلہ کمال ہیں
ان فیصلوں کا کوئی سوال نہیں😭🫠
2026-08-10 20:54:09
7
ZeBi__KtK🔥👑 :
muja mere mom na baap k shelter k baghaira Pala hai
my everything is my mom
2026-08-10 08:01:19
11
Khani🦅👑🚩 :
phli bar Mufti shab ko Roty hohy dekh Ra hoon
2026-08-10 17:27:04
5
its_bia🚩🥷🏻 :
میں پوری کوشش کرتی ہوں اور بھائی بہن کو بھی تلقین کرتی ہوں چاہے وہ کچھ بھی کہہ دیں لیکن تکلیف تو ہوتی ہے نا کچھ الفاظ انسان کو اندر سے مارتے ہیں لیکن میں پوری کوشش کرتی ہوں کے اپنے دل میں بھی کینہ نا رکھوں زبان سے تو بلکل بھی نہیں
2026-08-10 05:44:49
11
Health.360(Kehoja) :
💯 Truth I love my parents
2026-08-11 01:24:54
7
To see more videos from user @ajmal._.raza73, please go to the Tikwm
homepage.