@thestrayeagle: "کبھی کبھی یہ دنیا ایک سخت گیر اور کالی سیاہ تاریک جگہ لگتی ہے - ایک ایسی جگہ جہاں خواب حقیقت کے بوجھ تلے کچلے جاتے ہیں، اور جہاں امید محض ایک وہم اور خام خیالی بن جاتی ہے جس سے ہم بیکار میں زندگی بھر چمٹے رہتے ہیں۔" روسی ادیب فیودور دوستوئیفسکی #zamakhoogpekhawar #foryou #fyp