@fj.caps.collectio: FJ CAPS & PERFUME COLLECTION اپنی نئی شروعات کی افتتاحی تقریب کے سلسلے میں اپنے استادِ محترم، حضرت مولانا مفتی عبدالواحد قریشی صاحب حفظہ اللّٰہ سے عرض کیا تھا کہ آپ ہماری تقریب میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے تشریف لائیں✨ استادِ محترم نے اس وقت کوئی جواب نہ دیا، لیکن اگلے ہی روز ہماری TALHA ELECTRONICS کی دکان پر خود تشریف لا کر ملاقات فرمائی🥰 اسی دوران ہمارے محترم بھائی حافظ خبیب صاحب احمد صاحب بھی تشریف لے آئے، جو خوبصورت نعتوں سے محفل کو رونق بخشتے ہیں✨ استادِ محترم کی آمد کو اپنے لیے باعثِ سعادت سمجھتے ہوئے اسی موقع پر افتتاح کی دعوت بھی پیش کی اور یہ خوبصورت لمحات کیمرے میں محفوظ ہوگئے🤗 FJ CAPS & PERFUME COLLECTION 03426622667 / 03449609556 #comingsoon #anyone #foryou #friends #1millionviews