@teamkaptanumerkotsindh: کبھی سوچا ہے اتنا ظلم کیوں ہوتا ہے ؟ جب عدالتیں انصاف نہیں دیتیں ، جب ماورائے آئین لوگوں کو انکے گھروں سے آدھی رات کو غنڈوں طرح اٹھاتے ہو، پھر انھیں کسی عدالت میں پیش نہیں کرتے، جب چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہو۔ جو کچھ تم لوگ بلوچستان سے لیکر کشمیر تک اپنی عوام کے ساتھ کر رہے ہو، آگر اسکا ایک چوتھائی بھی تمھارے ساتھ ہوتا ہے تو اپنی درد بھر داستانوں کو ٹی وی پر کیش کروانے آ جاتے ہو۔ اور جنکے ساتھ یہ سب کرتے ہو انھیں اپنی اوپر کیے گئے مظالم کے لیے نہ آواز اٹھانے دیتے ہو، نہ عدالتوں سے انصاف دیتے ہو ۔ بلکہ لاپتہ کروا کے کچھ کو زندانوں میں ڈال دیتے ہو کچھ کی مسخ شدہ لاشیں سڑکوں پر پھینک دیتے ہو۔#imrankhan #kashmir #kashmirgroup #adyalajail #pakistan