میں نے جب پہلی بار تمہیں دیکھا تو مجھے معلوم ہوا❤️دل کا دھڑکنا کسے کہتے ہیں❤️میں نے جانا کہ باغوں کی حقیقت کیا ہے❤️پھول کا خوشبو سے کیا تعلق ہے❤️چاند کی روشنی آنکھوں کو بھلی کیوں لگتی ہے❤️اور دن کی خوشگواری اور مسکرانا کیا ہوتا ہے❤️تم سے شناسائی دراصل زندگی کے روشن پہلوؤں سے آگاہی تھی
#_
2026-08-09 20:56:47
2
mughal g :
biotyfool
2026-08-09 08:52:17
2
To see more videos from user @muniba....shezadi, please go to the Tikwm
homepage.